پنجاب کے تمام اضلاع آج سی سی ٹی وی مانیٹرڈ ہیں۔ اے آئی، اسمارٹ سرویلنس اور پریڈکٹو پولیسنگ نے پبلک سیفٹی کا ماڈل بدل دیا ہے۔ کبھی پنجاب میں 70 سے زائد نو گو ایریاز تھے آج کچے سمیت کوئی علاقہ نو گو ایریا نہیں۔ وہاں کرکٹ کے بیٹس نے ہتھیاروں کی جگہ لے لی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
حکومت بس مالکان کو پابند کرے کہ بس کے اندر ویڈیو بنانے پر پابندی لگائی جائے ۔ کیوں کہ لوگ فیملیز کیساتھ سفر کرتے ہیں اور یہ لیچڑ قسم کے لوگ اپنے گھر کی تربیت دکھاجاتے ہیں ۔ اور پنجاب پولیس کو بھی اس نوجوان کیلئے اپنی اصل پرفارمنس سامنے لانے کی ضرورت ہے
A High powered Iranian delegation arrived in Pakistan for peace talks which was received by Deputy PM of Pakistan Ishaq Dar and FM Syed Asim Munir in Islamabad. Speaker of Iranian Parliament Baqir Ghalibaph and FM Abbas Araqhchi are part of the delegation.
یہ پاکستان کے عروج کا وہ دور تھا جب 62ارب ڈالر کا سی پیک چل رہا تھا ، پیٹرول 62 ڈالر 95 چینی55روپے تھی بلومبرگ پاکستان کو دنیا کی پہلی بیس معیشتوں میں دیکھ رہا تھا پھر باجوا فیض یہودی ایجنٹ نے لندن میں پاکستان دشمن طاقتوں سے ملاقات کی اور پانامہ لیکس کروا کر مُلک عبرت بنا دیا ۔
قاضی فائز عیسیٰ ایک عہدساز شخصیت !
جس نے سپریم کورٹ کے خودساختہ پرنسپلز آف جسٹس سے بغاوت کی اور آئین کے ساتھ کھڑا ہوگیا
قاضی فائز عیسیٰ وہ جس نے عوام کے ملازمین کی جتھہ بندیوں اور صف بندیوں کو روندھ ڈالا اور پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑا ہوگیا
قاضی فائز عیسیٰ کو زمانہ یاد کرے گا، بار بار کرے گا
"دھیاں سب دی سانجھیاں"
مستحق بیٹیوں کی شادی کی ذمہ داری اب پنجاب حکومت کی۔ اگر آپ اپنی بیٹی کی شادی کے اخراجات کی استطاعت نہیں رکھتے اور مالی معاونت چاہتے ہیں تو ”پنجاب دھی رانی پروگرام" کے تحت 1312 پر کال کریں یا آن لائن اپلائی کریں۔ شکریہ۔ مریم نواز شریف
سپیکر قومی اسمبلی نے تمام گرفتار PTI ایم این ایز کی رہائی کا حکم دے دیا۔
عمران خان دورِ حکومت میں جب پارلیمانی احاطے سے ایم این ایز گرفتار کیے گئے؛ تو رہائی صرف عدالتوں سے ہوئی تھی ۔۔۔
باظرف سیاسی مخالفین ۔۔۔