بریکنگ اور انتہائی شرمناک 🚨🚨🚨
اطلاعات کے مطابق “مشتاقی نگاہوں“ نے میڈیا کو ہدایت دی کہ پشاور میں APS شہداء کے لواحقین کی پریس کانفرنس نشر نہ کی جائے۔
آخر ان مظلوم خاندانوں کی آواز سے ایسا کیا خوف ہے؟ جو لوگ برسوں سے انصاف مانگ رہے ہیں، اب اُن کا بولنا بھی “آہنی” نظام کو ناگوار گزرنے لگا ہے؟
طاقت اگر واقعی اتنی مضبوط ہے تو چند سوگوار خاندانوں کی آواز سے اتنی گھبراہٹ کیوں⁉️
Mushtaqi Eyes reportedly instructed the media not to broadcast a press conference held by the families of the APS victims in Peshawar.
The reason for the reported instruction remains unclear.
اگر اسلام آباد ہائیکورٹ PTI کا احتجاج روکنے کا حکم دے دے تو عوام یہ سوال پوچھنے میں تو حق بجانب ہو گی کہ اگر عمران خان کی فیملی کو ان سے ملنے کی اجازت دینے کا حکم اسی عدالت نے دیا تھا،
جسے معمولی سے اڈیالہ جیل کے عملے نے ماننے سے انکار کر دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے کچھ نہ کہا۔
تو اگر اس حکم پر من و عن عمل ہوتا ہے یا نہیں ہوتا، اس پر عدالت PTI کے ساتھ بھی وہی نرمی کا رویہ روا رکھے گی جو اڈیالہ جیل کے عملے کے ساتھ روا رکھا؟
پاکستان کے نااھل حکمرانوں نے، خود مختاری کی جگہ امریکہ کی مسلسل غلامی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور اسی لئے 10 بلین ڈالر کے قرضے کے عوض مستقل طور پر ملک کو بیچنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
عدل بنا جمہور نہ ہو گا!
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ربيّع الاول کی محفل پر پولیس کے بربرانہ حملے اور تشدد کے نتیجے میں شدید جھلس جانے والے پاکستان تحریکِ انصاف کے باوفا اور مخلص رہنما محترم اشتیاق احمد، 18 دن تک میو ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔
یہ محض ایک حادثہ يا وفات نہیں، بلکہ ایک کھلا قتل ہے ایک ایسا گھناؤنا اور تاریک پہلو جہاں سیاسی مخالفت کو جان لیوا دشمنی میں بدل دیا گیا ہے۔
آج اشتیاق احمد شہیدِ راہِ حق بن چکے ہیں۔ ان کی یہ عظیم قربانی اس سچائی کا ثبوت ہے کہ حق و صداقت کی راہ میں دی گئی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں۔
ہم شہید کے تمام لواحقین اور صاحبزادوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات جنت الفردوس میں بلند فرمائے، ان کے اہل خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور اس قوم کو ہر قسم کی ناانصافی کے خلاف ثابت قدم رہنے کی ہمت دے۔
دنیا کی عدالتیں خاموش رہیں، لیکن اللہ کی عدالت ابھی لگنی ہے!
ڈاکٹر شہباز گل کے کچھ مواد کی سلیکشن پر تنقید کی جاسکتی ہے۔ وہ دوست جو ادارہ ہذا کو ڈاکٹر شہباز گل سمجھتے ہوئے انکے مختلف کلپس بھیج کر گیس لائٹنگ کی کی کوشش کرتے ہیں وہ اس احساس کو دوچند کردیتے ہیں۔ لیکن ڈاکٹر شہباز گل ان لوگوں میں سے ہیں جن کی فوج کو شدید تکلیف ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے جنہیں للکارا انکی نسلوں تک کی منجی پیڑھی ٹھوک رہے ہیں اور شدید کرکے ٹھوک رہے ہیں۔
مریم نواز صاحبہ اپنے اۤپ کو مسلسل ایک رائل فیملی ظاہر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔۔لگژری طیارہ انہوں نے اسی مقصد سے خریدا ہے کہ جہاں جی چاہے اسے اڑاتے پھریں۔۔جب سے یہ طیارہ خریدا ہے ان کے بیانات ہی اۤپس میں نہیں ملتے۔۔۔ یہ عوام کا پیسہ ہے تو عوام کو اس سے متعلق تفصیلات بتائیں۔۔۔کل کو اس کرسی پر کوئی اور اۤئے گا تو اسکی تفصیلات اۤئیں گی۔۔۔ اۤج اۤپ گھڑی کا حساب مانگ رہے ہیں تو کل اۤپ کو لگژری طیارے کا جواب دینا ہوگا: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
ایک کارکن ایک پاکستانی شہری پنجاب پولیس نے ابلتے تیل کی کڑاہی میں پھینک دیا جو دو ہفتے استپال رہنے کے بعد مر گیا، آج اسپتال سے اسکی میت لانے اور آناً فانًا تدفین تک پنجاب پولیس نے افراتفری مچا کر سارا عمل چند منٹوں میں نبٹا دیا نا رشتہ داروں نا محلے داروں کو میت تک آنے دیا، مگر اس پر سب کی زبانیں سِل گئی ہیں۔
میں پنجاب کے تمام صحافیوں سے کہتی ہُوں کہ پنجاب پولیس کی اس غنڈہ گردی اور کئیے گئے قتل کے خلاف آواز اٹھائیں۔ خاص کر لاہور کے صحافی جن کے شہر کا یہ واقعہ ہے۔
جس خاتون ایس ایس پی کا نام سامنے آ رہا ہے اسے تو اللّٰہ ضرور نشانِ عبرت بنائے گا۔ مکافاتِ عمل بہت بھیانک اور مضبوط شے ہے یہ اپنا راستہ خود بنا لیتا ہے۔
عمران خان نے ایک شخص کو میر جعفر اور میر صادق کہا تھا وہ لٹرین میں گر کر کچھ عرصہ کے لیے کومہ میں چلا گیا تھا اس نے کسی شخص کو کہا ہے میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے مجھے نہیں لگتا میں زیادہ زندہ رہ سکوں آپ ایک شہید صحافی کے گھر جا کر میری طرف سے معافی مانگیں
شہباز گل
صدیوں بعد ایسا لیڈر پیداہوتا ہے کہ نہ کوئی نشان ہے نہ کوئی پولنگ ایجنٹ تھا نہ کوئی ووٹ مانگنے والا تھا نہ ووٹر کو پتہ تھا کہ ہم کسے ووٹ دے رہے ہیں عوام نے کہا کہ ہم ایک آدمی کو ووٹ دیں گے جس کا نام ہے عمران خان !
جاوید ہاشمی 🔥🔥🔥
"نہ کسی کا ظلم زیادہ دیر چلے گا، نہ کسی کا راج رہے گا!
اٹھو، باہر نکلو اور اس دھرتی کا حق سچ کے ساتھ واپس لو۔
یہی وہ ترانہ ہے جو پوری قوم کو ایک لڑی میں پرو رہا ہے۔ 27 ستمبر کے تاریخی لانگ مارچ کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ اس اتحاد کے گیت کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے اب فیصلہ کن آواز اٹھائیں!
#عہدوفا_27ستمبر
شفیع جان کے الفاظ پر Woman کارڈ استعمال کرنے والوں جب عمران خان کی بہن کو بالوں سے گھسیٹا گیا تب آپ لوگ کیوں خاموش تھے؟
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
ان تمام حرامزادوں کے اکاونٹس کھول کر دیکھے ہیں جو اچھل اچھل کر شفیع جان سے مذمت کا تقاضا کررہے تھے ان میں سے اکثریت اشتیاق خان کے قتل پر مکمل خاموش ہیں۔
ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور ایک انسانی جان کی حرمت خانہ خدا سے زیادہ ہے۔ لیکن حرام کھانے والوں کے نزدیک گندی ویڈیوز اکٹھا کرنے والی ، کرپشن اور غلاظت میں لتھڑی ہوئی خاتون کی حرمت زیادہ اہم ہے۔
شیر افضل مروت نے سہیل آفریدی کو وزیر اعلٰی کے عہدے سے ہٹا کر گنڈاپور کو دوبارہ وزیر اعلی لگانے کی جو درخواست دی
اس میں مروت صاحب فرماتے ہیں کہ عمران خان "سزا یافتہ" ہیں، وہ کیسے صوبے کا سربراہ بدلوا سکتے ہیں؟
شیر افضل مروت کو اقتدار "عمران خان" کے نام پر ملا لیکن اس پر انہیں کوئی اعتراض نہیں۔
اور عدالت نے بھی 14 ستمبر کو سہیل آفریدی کی نااہلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔
کیسے کیسے مہرے بےنقاب ہو رہے ہیں PTI لانگ مارچ روکنے کیلئے۔
پرویز مشرف کا 30 سال کا منصوبہ تھا، ضیاء الحق کا 20 سال کا منصوبہ تھا۔چالیس سال کا منصوبہ بنانے والے جلد نظر بھی نہیں آئینگے، یہ سب عمران خان سے معافی مانگیں گے اور باہر لیکر ائیں گے
جاوید ہاشمی