"شریف خاندان کو اقتدار میں لانے کا اصل مقصد اسراہیل کو تسلیم کرواناتھا۔۔۔"
نواز شریف کی سیاسی غلاظت قوم کے سر تھوپنے والے جنرل ضیالحق کے حقیقی بیٹے اعجاز الحق کا انکشاف۔۔۔!!!
آج گاڑی والی سٹوری, کا Climax صدیق جان کے ساتھ!
اصل کہانی کیا تھی, جب پولیس گاڑی کو ٹکر ماری گئی, لڑکے نے لالچ میں آکر جیو نیوز پر انٹرویو بھی مس کردیا, پوری کہانی بڑی دلچسپ ہے 🤣
یاررر اس نوجوان کے ساتھ بہت زیاتی ہوئی ہے!!
کیا پاکستان نے ایران کو بچایا؟ 🇵🇰🤝🇮🇷
وہ سچ جو دنیا سے چھپایا گیا! کیا پاکستان نے ایرانی وفد کی حفاظت کے لیے اپنا جدید ترین 'ایئر شیلڈ' سسٹم متحرک کیا؟"
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان نے 'دی پیس میکر' کا کردار ادا کرتے ہوئے ایک ایسا حفاظتی حصار قائم کیا جس کی اطلاع کسی کو نہ تھی
#Pakistan #Iran #Defense #ThePeaceMaker #BreakingNews #PakistanArmy #AirShield #UrduNews
غیر مسلم کو اپنے ملک کی بیس دے کر مسلمان مروانے کا فتوی کیا اپ کو مجھ سے لینا پڑے گا اپ کو خود نہیں پتہ اسلام میں اپ تو اسلام کے دائرے سے ہی فارغ ہو جاتے ہیں اگر اپ مسلمان کو مارنے کے لیے کسی غیر مسلم کو اپنا گھر دیتے ہیں۔۔
اسرائیل مسلمانوں کو لڑا رہا ہے ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ ہم مسلمان ملکوں کو آپس میں ملائیں - سعودی عرب ایران ہمارے دوست ہیں ہمیں انہیں اکٹھا رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے! عمران خان
Imran Khan remains in jail. The UN Special Rapporteur on torture has urged the Government of Pakistan ‘to take immediate and effective action to address reports of inhumane and undignified detention.’ I put this to the Pakistani PM’s spokesperson @mosharrafzaidi. Watch 👇🏼
تشدد کے بعد گرفتاری، اور پھر چکری میں عمران خان کی بہنوں کو سڑک پر چھوڑ کر پولیس کا فرار یہ یزیدی سوچ کی زندہ مثال ہے.
یزید نے بھی کربلا میں عورتوں پر ہاتھ اٹھایا تھا اور آج تک رسوائی اس کا مقدر ہے.
ظلم کرنے والے سمجھ لیں …!
ماؤں بہنوں بیٹیوں پر ہاتھ اٹھانے والوں کا انجام ہمیشہ عبرت ہی ہوتا ہے.
#ذہنی_مریض_نامنظور
جنرل عاصم منیر کے دور میں ایک مظلوم ماں اور بہن پر ڈھائے گئے ظلم کی داستان— ایسی بے شمار دلخراش کہانیاں آرمی چیف کی پشت پناہی میں رقم ہو چکی ہیں، پوچھنا یہ تھا کہ ماں، بہن، بیٹیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے؟
@ImranRiazKhan#WhoAreYou