Your chance to win one of 100 free Umrah for two in the Nusuk challenge 🕋!
Use the code to support me, sign up via the link, and start the challenge — your next journey to Umrah could be yours.
#nusukapp
https://t.co/6ldFkh01zr
یہ جعلی فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف نے خدا کو گواہ بنا کر کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو مستعفی ہو جائوں گا۔ میاں صاحب اب کیا اپ کو خدا یاد نہیں ہے یا سائفر کی کاپی موصول نہیں ہوئی ؟
#ResignPMShareef
اس ڈی سی شالیمار لاہور کو بھی تمغہ دیا گیا ہے جو ہاتھ میں گلاس پکڑ کر 20 پولیس والے ساتھ لے کر ۔۔۔۔ اپنے سے 35 سال بڑے شخص کو بیٹا بیٹا کہہ کر تذلیل کر رہی تھی ۔۔۔۔۔🖐🏿🖐🏾
#muzfarGhrpolice
جتوئی: انسانیت شرمسار، پکوڑوں کے پیسے نہ ہونے پر معصوم بچے کی سرِ عام تذلیل
جتوئی کے علاقے گریڈ چوک پر انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک دکاندار نے محض 50 روپے کی خاطر ایک غریب بچے کو برہنہ کر کے گلیوں میں دوڑا دیا۔
تفصیلات کے مطابق
ذرائع کے مطابق، ایک معصوم بچہ گریڈ چوک پر واقع تنویر پکوڑے اینڈ سموسہ شاپ پر گیا اور دکاندار سے 50 روپے کے پکوڑے مانگے۔ جب بچے نے پیسے نہ ہونے کا اعتراف کیا، تو دکاندار نے رحم دلی دکھانے کے بجائے غصے اور وحشیانہ پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچے کی شلوار قمیض اتار دی اور اسے برہنہ حالت میں ہی دکان سے باہر نکال دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ اپنی عزت بچانے کے لیے ہاتھ جوڑتا رہا، لیکن دکاندار اور وہاں موجود دیگر افراد ٹس سے مس نہ ہوئے اور معصوم بچے کی تذلیل کا تماشہ دیکھتے رہے۔ اس واقعے نے جتوئی شہر اور گردونواح کے شہریوں میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔
مقامی شہریوں اور سماجی حلقوں نے ڈی پی او مظفر گڑھ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ
مبینہ ملزم تنویرکے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
بچے کی عزتِ نفس مجروح کرنے پر سخت قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔
ایسے عناصر کو عبرت کا نشان بنایا جائے جو غریب اور بے سہارا طبقے کو اپنی انا اور معمولی رقم کی خاطر نشانہ بناتے ہیں۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا 50 روپے کی قدر ایک انسان کی عزت سے زیادہ ہے؟ کیا جتوئی کی انتظامیہ اس معصوم کو انصاف فراہم کر پائے گی؟
اسلام آباد کے لاکھوں غریب پاکستانیوں کو بیدردی سے ان کے اپنے گھروں سے بیدخل کرنے اور ان کے خلاف ریاستی مشینری کے بے رحمانہ استعمال کی "امتیازی خدمات " کے اعتراف میں ان چار افسران کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
ملک کے منتخب وزیراعظم، ملک کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ، ملک کے سب سے بڑے سماجی کارکن، ملک کے کامیاب ترین سپورٹس مین، دنیا میں مقبول ترین پاکستانی کو آج ناحق قید میں عام قیدیوں کی سہولیات سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔ مگر بالآخر ظالم ناکام اور PM عمران خان ہی کامیاب ہونگے، انشاءاللہ۔
عمران خان صرف ایک سیاستدان نہیں، ایک تحریک ہے۔ ہر سازش کو عوام نے رد کیا ہے۔ وہ عوام کے دل میں بستہ ہے۔ یہ پیغام ہے۔ #سازش_ناکام_خان_کامیاب
@Team__WoK
@ab70063
سیاسی شیطان کی دختر کے ہاتھ چوری کی حکومت لگی، تو ایک سال میں ہی آڈٹ رپورٹیں چیخ چیخ کر کھربوں کی بے ضابطگیوں کی کہانیاں سنانے لگیں۔ عظمیٰ بخاری کے بیان پر ترجمانِ تحریکِ انصاف کا ردعمل
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#PTI#UzmaBukhari
ایک بات میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اس وقت مودی سرکار اگر یہ سمجھتی ہے کہ پاکستان میں کوئی تقسیم ہے، لوگوں کے کچھ گلے شکوے ہیں، تو ایسا بالکل نہیں ہے۔ پاکستان ہم سب کا ہے اور مجھے فخر ہے جس جرات اور بہادری سے ہماری فورسز نے کل رات جواب دیا ہے۔ اگر مودی کو یہ سبق یاد آ گیا ہے تو ٹھیک ہے، ورنہ پاکستان کا بچہ بچہ ملکی دفاع کے لیے اٹھ کھڑا ہوگا۔میں حکومت سے ضرور مطالبہ کروں گا کہ قومی یکجہتی کے لیے ماحول پیدا کریں۔ قومی یکجہتی کے لیے سب سے پہلے عمران خان کو رہا کریں، جو بے گناہ جیل میں ہے۔ ہاں، ہم پر فرض ہے کہ جس بہادری سے ایئر فورس، فوج اور دوسرے دفاعی اداروں نے جواب دیا، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہوں۔میں ایک بار پھر مطالبہ دہراتا ہوں کہ قومی یکجہتی کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو یکجا کیا جائے اور عمران خان کو رہا کر کے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے۔