Exclusive: Pakistan is very likely to announce a Presidential system soon, possibly through the 28th Amendment. The President will be directly elected by the people, and Pakistan is also planning to create 18 provinces.
Federal territories:
📍 Islamabad
📍 Gilgit-Baltistan
📍 Azad Kashmir
📍 Karachi
📍 Gwadar
Provinces:
▫️West Punjab▫️ South Punjab
▫️ Bahawalpur▫️ Potohar ||
▫️ Urban Sindh▫️ Rural Sindh
▫️ Mehran ||
▫️ Balochistan▫️ Makran ||
▫️Khyber▫️South KPK▫️Hazara▫️ Kohistan
مختلف ذرائع کے مطابق پاکستان میں آئین کی 28ویں ترمیم کا مجوزہ مسودہ جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جا سکتا ہے۔ اہم نکات کے مطابق صوبوں کی حدود دوبارہ ترتیب دے کر پاکستان کو 18 صوبوں اور کئی وفاقی علاقوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ پارلیمانی نظام کی بجائے براہ راست منتخب صدر والا مضبوط صدارتی نظام متعارف کرایا جائے گا، جس میں صدر وفاقی حکومت کا سربراہ ہوگا اور قومی سلامتی و خارجہ پالیسی پر اختیار رکھے گا۔ تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ خود بخود وفاقی کابینہ کے رکن بنیں گے؛ گورنر براہ راست منتخب ہوں گے اور وزیر اعلیٰ کو ناقص کارکردگی پر صدر کی منظوری سے برطرف کر سکیں گے۔ مقامی حکومتوں کو مضبوط کیا جائے گا: ہر ضلع میں براہ راست منتخب میئر کو اختیارات دیے جائیں گے، پولیس اور ڈی پی او میئر کے تحت ہوں گے، ترقیاتی فنڈز براہ راست لوکل گورنمنٹ کو ملیں گے اور تحصیل/یونین کونسل کو آئینی تحفظ دیا جائے گا۔
# سانس بند کرنے والے دیسی مہینے بھادوں کا آغاز 16 اگست سے ہو گا۔
حبس والی گرمی 15 ستمبر تک جاری رہے گی۔۔
*بھادوں کی حیرت انگیز معلومات*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
16 اگست سے شروع ہونے والا پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات
بھادوں پنجابی اور نانک شاہی کیلنڈر کا چھٹا مہینا ہے جو ساؤن کے بعد آتا ہے اور آٹھویں انگریزی مہینے اگست کی 16 تاریخ سے ستمبر کی 15 تاریخ تک رہتا ہے اور اس مہینے کے 31 دن شمار کیے جاتے ہیں۔
بھارتی اور پاکستانی پنجاب میں ساؤن اور بھادوں بارشوں کے مہینے ہیں جس میں مُون سُون کی بارشیں ہاڑ یعنی جون اور جولائی کی شدید گرمی کے بعد گرمی کا زور توڑ دیتی ہیں اسی لیے بھادوں کو پنجاب میں اچھے موسم والا مہینہ جسکی گرمی برداشت کے قابل ہوتی ہے تصور کیا جاتا ہے۔
"بھادوں بارش کا مہینہ انتہائی خوبصورت مہینہ ہے اور ساؤن اور بھادوں رحمت والے مہینے ہیں جس میں بادل نیچے اُترتا ہے اور تیز بارش برساتا ہے جس سے پانی اور زمین شہد سے بھر جاتے ہیں اورخالق زمین پر گھومتا ہے”۔
روایات میں ہے کہ پنجابی کے 12 مہینوں کے نام گیاراں بھائیوں (ویساکھ، جیٹھ، ہاڑ، ساون، اسو، کتک، مگھر، پوہ، ماگھ، پھگن، جیت اور 1 بہن (بھادوں) کے نام پر رکھے گئے یعنی سال کے سارے مہینوں میں بھادوں گیاراں بھائیوں کی اکلوتی اور انتہائی لاڈلی بہن ہے۔
مزید روایات میں ہے کہ بھادوں جہاں انتہائی لاڈی اور میٹھی ہے وہاں منہ زور، نکی چڑی، تیکھی اور چُبھنے والی بھی ہے اسی لیے اس مہینے کی گرمی اگر تیز ہوجائے تو انسان پسینے سے شرابور ہوجاتا ہے، اس مہینے میں ہوا اگر چلتی ہو تو انتہائی سہانہ موسم ہوتا ہے اور ہوا اگر بند ہو جائے تو سانس بھی بند ہو جاتی ہے۔
کہتے ہیں بھادوں اگر برسے تو زمین پر رہنے والی مخلوق چرند، برند، حشرات سبھی اپنے گھروں سے باہر نکلتے ہیں اور اس دلفریب موسم کے مزے لُوٹتے ہیں اور بھادوں اگر خُشک ہو جائے تو یہ ہر چیز کو خشک کرکے رکھ دیتی ہے اس لیے اس موسم میں رب کائنات سے رحمت کی دُعائیں مانگنی چاہیے تاکہ اس موسم کی سختی سے بچا جا سکے۔
بھادوں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ جیٹھ اور ہاڑ کی شدید گرمی کو ختم کرنے کے بعد جب خُود ختم ہوتی ہے تو اپنے وجود کو کھونے کے ساتھ یہ زمین پر بہار کو جنم دیتی ہے اور موسم کو زمین والوں کے لیے انتہائی خوشگوار بنا دیتی ہے۔
#CopiedandReposted
تم نے میرے بھائی کو مارا تھا ، میں تمہیں زندہ نہیں چھوڑونگا جتنا بھاگ سکتے ہو بھاگ لو ۔۔۔۔۔ لاہور میں پولیس ہائی الرٹ : بادامی باغ لاری اڈہ پر فا۔ئیرنگ کا واقعہ ۔۔۔ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل شہیید ۔۔۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق شو۔ٹرز میں باپ بیٹا شامل ہیں جنکی تلاش کے لیے پورے شہر میں ناکہ بندی کردی گئی ہے درجن بھر ٹیموں نے انتہائی تیزی سے کام شروع کردیا ہے ۔ اب تک موصولہ اطلاعات کے مطابق سب انسپکٹر عدیل عاشق نے کچھ عرصہ قبل خود کو ملنے والی د۔ھمکیوں پر ملزم ریحان بٹ کے خلاف مقدمہ بھی درج کروایا تھا جس میں بیان کیا گیا تھا کہ کچھ عرصہ قبل پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلینگ کرنے والا خطرناک شو۔ٹر فیضان بٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہوا اور بعد میں برآمدگی کے لیے لے جاتے ہوئے ساتھیوں نے چھڑانے کی کوشش کی تو مارا گیا تھا ۔ فیضان بٹ کی ہلا۔کت کے بعد اسکا بھائی ریحان بٹ کئی بار سب انسپکٹر عدیل عاشق کو جان سے مارنے کی د۔ھمکیاں دے چکا تھا ۔۔۔۔ آج ہوئے افسوسناک واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جبکہ پولیس نے شہر میں درجنوں مقامات پر چیکنگ شروع کردی ہے ، پورے لاہور میں ملزمان کی تلاش اور گرفتاری کے لیے درجنوں ٹیمیں سرگرم عمل ہیں ۔ دوسری جانب تفصیلات کے مطابق شہیید افسر عدیل عاشق و اہلکار اسد لاری اڈا پولیس سٹیشن میں تعینات تھے,پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے.دونوں شہیید اہلکاروں کی میتیں پوسٹ۔ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردی گئی ہیں۔ #fblifestyle
3 بندے کلاشن لے کر گھوم رہے ہیں، پہلے بادامی باغ 2 پولیس اہلکار قتل کیے، وہاں سے بھاگے ملتان روڈ پر 3 پولیس والے زخمی کیے، ممکنہ طور پر ملزم کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھتے ہیں
مکہ مدینہ میں بیس ریال پر پورے دن کا کھانا کچھ نہیں یہ ایک بہترین سسٹم ہے اب زائر کے ویزے کے ساتھ ایک Meal Code (BRN) منسلک ہوگا، جس کے ذریعے وہ اپنے قیام کے دوران منظور شدہ مقامات سے معیاری کھانا حاصل کر سکے گا ۔
ایک تو یہ حرمین کی قریب ہوگی وقت ضائع نہیں ہوگا دوسرا کھانے کا پیکیج بھی پورا ملے گا
تیسرا یہ جو لوگ عمرہ کے ویزہ سے آکر حرمین کے گلے کوچوں میں بیٹھ کر مانگنے اتے ہیں کوئی کہتا ہے دس دن سے بھوکا ہو کوئی کیا ان سے بھی نجات مل جائے گا
باقی آپ لوگوں نے قیامت تک سب چیزوں میں کیڑے نکالنا ہی ہے جو لوگ ابوبکر وعمر عثمان علی رضی اللہ عنہما کے خلافت سے راضی نہیں تو اور آپ کو کون راضی کرسکتا ہے
چائنہ نئیں پھڑیا جا ریا
چین کا نیا بحری جہاز "لیاؤوانگ-1" دنیا کا سب سے بڑا میزائل ٹریکنگ جہاز ہے، جو امریکی جہاز سے تین گنا بڑا ہے یہ بیک وقت 1200 اہداف کو لاک کرنے اور پوشیدہ (اسٹیلتھ) ٹیکنالوجی کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے! 🇨🇳👁️
US has released footage of its strikes on Iran's Chabahar port, majority of port facilities have been completely destroyed while Maritime tower, & other radar sites have been decimated.
Chabahar port was mainly developed by the India's strategic investment, & was playing a critical role for trade & transit for Afghanistan.
Interestingly Indian spy & RAW operative Commander Kulbhushan Jadhav of Indian Navy was also operating from Chabahar.
ڈیجیٹل بجلی میٹر کی 5 لائٹس کا مقصد اور وارننگ گائیڈ
پاکستان میں استعمال ہونے والے سنگل فیز ڈیجیٹل انرجی میٹرز کے اوپر 5 سرخ اور سبز رنگ کی لائٹس لگی ہوتی ہیں۔ یہ لائٹس صرف خوبصورتی کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ یہ آپ کے گھر کی وائرنگ، بجلی کے استعمال اور میٹر کی حالت کو ظاہر کرتی ہیں۔ *ان میں سے کچھ لائٹس کا جلنا خطرے یا بجلی کے بل میں اضافے کی علامت ہو سکتا ہے۔*
آئیں دائیں سے بائیں (Right to Left) ترتیب کے ساتھ ہر لائٹ کا مقصد اور وارننگ تفصیل سے سمجھتے ہیں:
1۔ پاور لائٹ (Power)
مقصد: یہ لائٹ میٹر کی سب سے دائیں طرف ہوتی ہے۔ اس کا مقصد یہ ظاہر کرتا ہے کہ بجلی کی ترسیل کار کمپنی کی طرف سے میٹر کو بجلی کی سپلائی مل رہی ہے یا نہیں۔
*عام حالت: جب گھر میں بجلی (Light) آ رہی ہو، تو یہ لائٹ مستقل آن (On) رہتی ہے۔*
وارننگ/خرابی: اگر یہ لائٹ بند ہو، تو اس کا مطلب ہے کہ یا تو علاقے میں لوڈ شیڈنگ ہے، یا پیچھے سے بجلی کی سپلائی لائن کٹ چکی ہے، یا میٹر کا مین فیوز اڑ چکا ہے۔
2۔ ریورس لائٹ (Reverse)
مقصد: یہ لائٹ کرنٹ کے الٹے بہاؤ (Reverse Current) کو ظاہر کرتی ہے۔
*عام حالت: عام اور درست وائرنگ کی صورت میں یہ لائٹ مکمل بند ہونی چاہیے۔*
_*وارننگ/خطرہ: اگر یہ لائٹ آن ہو جائے تو یہ ایک سنگین وارننگ ہے۔*_ اس کی دو بڑی وجوہات ہوتی ہیں:
میٹر کی ان پٹ (Input) اور آؤٹ پٹ (Output) کی تاریں الٹی لگائی گئی ہوں۔
کامن نیوٹرل (Common Neutral): اگر آپ کا اور آپ کے پڑوسی کا نیوٹرل تار آپس میں جڑا ہوا ہو، یا آپ کے گھر میں دو الگ میٹر لگے ہوں اور ان کا نیوٹرل مشترکہ ہو، تو یہ لائٹ جلتی ہے۔
*نقصان: ریورس لائٹ جلنے سے میٹر تیز چل سکتا ہے اور آپ کو ڈبل بل آ سکتا ہے۔ اسے فوراً الیکٹریشن سے ٹھیک کروائیں۔*
3۔ امپلس لائٹ (Impulse / Blinking Light)
مقصد: میٹر کے بالکل درمیان میں لگی یہ لائٹ (جس کے نیچے عام طور پر 3200 imp/kWh لکھا ہوتا ہے) بجلی کے استعمال کی رفتار کو ظاہر کرتی ہے۔
عام حالت: یہ لائٹ آپ کے گھر کے لوڈ کے حساب سے بلنک (ٹمٹماتی) کرتی ہے۔
کام کرنے کا طریقہ: اس لائٹ کا بار بار جلنا اور بجھنا یہ بتاتا ہے کہ بجلی استعمال ہو رہی ہے۔ میٹر پر لکھے "3200 imp/kWh" کا مطلب ہے کہ جب یہ لائٹ 3200 مرتبہ بلنک کرے گی، تو آپ کا 1 یونٹ بجلی کا خرچ ہوگا۔
نوٹ: اگر گھر کا لوڈ زیادہ ہوگا (جیسے AC یا استری چل رہی ہو) تو یہ بہت تیزی سے چلے گی، اور اگر لوڈ کم ہوگا تو یہ آہستہ ٹمٹمائے گی۔
4۔ نیوٹرل لائٹ (Neutral / Neutral Missing)
مقصد: یہ لائٹ میٹر میں نیوٹرل تار کی موجودگی یا اس کے کٹنے کی نشاندہی کرتی ہے۔
عام حالت: درست وائرنگ میں یہ لائٹ مکمل بند ہونی چاہیے۔
وارننگ/خطرہ: اگر یہ لائٹ روشن ہو جائے، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کے میٹر میں آنے والا یا میٹر سے نکلنے والا نیوٹرل (Neutral) کا تار کہیں سے کٹ گیا ہے یا لوز (Loose) ہے۔ اسے "Neutral Missing" کہتے ہیں۔ ایسی حالت میں میٹر زمین (Earth) سے نیوٹرل لے کر گھر چلاتا ہے، جو کہ وائرنگ کے لیے محفوظ نہیں ہے اور بل میں خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔
5۔ ارتھ لائٹ (Earth / Earth Leakage)
مقصد: یہ لائٹ میٹر کی سب سے بائیں طرف ہوتی ہے اور گھر کی وائرنگ میں کرنٹ کے ضائع ہونے (Leakage) کو پکڑتی ہے۔
عام حالت: عام حالات میں یہ لائٹ بھی مکمل بند ہونی چاہیے۔
*وارننگ/خطرہ: اگر یہ لائٹ جل رہی ہے، تو یہ ایک بڑی وارننگ ہے کہ آپ کے گھر کی کسی نہ کسی تار یا الیکٹرانک چیز (جیسے فریج، موٹر، یا پنکھے) میں سے کرنٹ لیک ہو کر دیوار یا زمین میں جا رہا ہے۔*
*نقصان: ارتھ لائٹ جلنے کا مطلب ہے کہ بجلی مسلسل ضائع ہو رہی ہے،* جس سے نہ صرف بل بہت زیادہ آئے گا بلکہ گھر کی دیواروں میں کرنٹ آنے اور شارٹ سرکٹ کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔
اہم نصیحت
*اگر آپ کے میٹر پر Power اور Impulse (ٹمٹمانے والی) لائٹ کے علاوہ کوئی بھی تیسری لائٹ (Reverse, Neutral, Earth) جل رہی ہو، تو بغیر تاخیر کیے کسی اچھے الیکٹریشن کو بلائیں اور اپنے گھر کی وائرنگ چیک کروائیں تاکہ آپ بھاری بلوں اور کسی بھی بڑے نقصان سے بچ سکیں
راولپنڈی میں ایسا لگتا ہے پورا گینگ کام کر رہا تھا کمشنر،ڈپٹی کمشنر،ایڈیشنل کمشنر ریونیو،سی پی او،دو اسسٹنٹ کمشنر عہدوں سے ہٹا دئیے گئے ۔۔ جنکے ہاتھ اوپر تھے وہ ہاتھ ہی کاٹ دیئے گئے ابھی مزید جولائی میں بڑے آپریشن ہونے جا رہے ہیں بات کافی آگے تک چلی گئی جنھوں نے گاجریں کھائی ہیں انکو درد ہونے کا وقت قریب آگیا ہے۔