دسمبر کی شدید سردی میں آدھی رات کو عمران خان کے گھر والوں پر اور پاکستان کے پر امن شہریوں پر پانی سے حملہ آور ہونے والے "دلیر" حکمران۔
عوام کے "عمران خان زندہ باد" کے نعرے۔
حامد میر کا بڑا دعوی 🚨
پی اے ایف کے ائیر چیف مارشل کو عمران خان نے سیلکٹ کیا تھا اور اس کو انٹرویو بھی خود کیا تھا ان کو میرٹ پر لینے کیوجہ بھی یہ تھی کہ الللہ والے بندے ہے آج پی اے ایف کی کامیابیاں بھی عمران خان کی بدولت ہے !!
ایک عظیم انسان جس نے اپنے خاندان کے لیے سٹیل ملز، کارخانے، شوگر ملز، لندن محلات نہیں بنائے، بلکہ اپنی تمام دولت شوکت خانم کینسر ہسپتال پر لگا دی اور قوم کو پہلا کینسر اسپتال دیا
Proud of you @ImranKhanPTI
" آپ نے عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑنا،
آپ نے عمران خان کو اڈیالہ میں نہیں چھوڑنا،
جب تک عمران خان کی رہائی نہیں ہوتی ہم پیچھے نہیں ہٹے گے " @Aleema_KhanPK ✊🏻🔥
#ReleaseCyberWarriorsLeader
نیازی تو شہاد آفریدی غور سے سنے 🚨
شاہد آفریدی !! اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ میں اس پاکستان کو اکیلے لیکر چلونگا تو یہ اس کی سب سے بڑی بھول ہے
عمران خان !! میری غور سے بات سنیں آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے تو میں اپنے ملک کو دنیا میں ریپریزنٹ کرتا تھا