@IESCO_Official@MoWP15 اسلام آباد کے مضافاتی علاقے پنڈوریاں میں گھروں میں بناے گئے فرنیچر کے غیر قانونی کارخانوں میں بجلی چوری کی جاتی ہے۔ محکمے کے چھاپوں کے ڈر سے رات کے وقت کنڈے ڈال کر آرا مشینیں چلائی جاتی ہیں۔ حکام بالا نوٹس لیں۔
کمال یہ ہے کہ 2 جرنیلوں کے احتساب کا مطالبہ کرنے والے نوازشریف خود بدترین اور سفاک ترین ڈکٹیٹر کی سیاسی اولاد ہیں،
اس کی موت کے بعد جلسوں میں کہتے رہے کہ میں ضیا الحق کا ادھورا مشن پورا کروں گا، حسن نثار