جب ہم الیکشن جیت کر اسمبلی میں آئے تو ن لیگ والے کہتے تھے تحریک انصاف پر ظلم فوج کر رہی ہے ن لیگ نہیں،
لیکن میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ جب ہماری حکومت آئے گی،
تب ہم یہ نہیں کہیں گے کہ ظلم فوج کر رہی ہے،
بلکہ ہم کہیں گے کہ ہم ظلم کروا رہے ہیں، کیونکہ آج آپ ہم پر ظلم کروا رہے ہیں، حسن خان نیازی
مبارک ہو آپ کو جناب اسپکر
جس انداز میں آپ نے بحیثیت اسپیکر اس ہاؤس کو چلایا۔آپ نے نہ آئین کا خیال رکھا، نہ آئین کے احترام کا خیال رکھا اور نہ ہی اس ہاؤس کے احترام کا خیال رکھا۔ آپ نے بڑی چابکدستی اور مہارت سے اپنے 14 ساتھیوں کو اسمبلی سے فارغ کر دیا،،محمود خان اچکزئی
شوباز، عمران خان نے تو وزیراعظم بنتے ہی کہا تھا جو حلقہ کھولنا ہے، کھول لو اور الیکشن 2018 کی تحقیقات کرا لو، تب بھی تم بھگوڑے ہوئے۔ 2018 سے پہلے 1985 سے تحقیقات شروع کرو جب مارشل لاء کے گملے میں تمہاری پنیری لگائی گئی یا 1990 سے، جب پیسے تقسیم کرکے چھانگا مانگا متعارف کرایا تھا
میں آپ کو بتاؤں یہ دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے ہارے ہوئے ہیں حافظ نعیم
یعنی عمران خان دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے جیتا ہے کاشف عباسی
میاں صاحب اپنی سیٹ جیتے تھے ؟ کاشف عباسی
سو فیصد ہار چکے تھے ستر ہزار سے زیادہ ووٹ بڑھائے گئے ہیں ان کے کم از کم۔ حافظ نعیم
فارم 47 کیسے مٹائے گی یہ داغ
Former Governor Punjab Omar Sarfraz Cheema has been sentenced to nearly 300 years under #AsimLaw as he’s stood with Imran Khan for democracy and rule of law in Pakistan. #ShameOnJudges
”جو سیکیورٹی فورسز عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لیتی ہیں، مگر پھر کسی کے ذاتی ملازم بن کر اپنے ہی معصوم شہریوں اور پُرامن مظاہرین پ�� گولیاں چلاتی ہیں، ان سے بڑھ کر بےغیرت کوئی نہیں.“۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF
جس انداز میں آپ نے بحیثیت اسپیکر اس ہاؤس کو چلایا—باوجود اپنے کئی ادوار کے تجربے کے—آپ نے نہ آئین کا خیال رکھا، نہ آئین کے احترام کا پاس رکھا اور نہ ہی اس ہاؤس کے وقار کا۔
آپ نے بڑی چابکدستی اور مہارت سے اپنے 14 ساتھیوں کو اسمبلی سے فارغ کر دیا۔ مبارک ہو آپ کو!
لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید تمام قیدی 70 سے 80 سال سے زائد عمر کے ہیں۔ کچھ تو خدا کا خوف ہونا چاہیے! ان پر کیا الزام ہے؟
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
اہم خبر ، عمران خان اور بشری بی بی کے وکالت ناموں پر دستخط نا ہونے کے معاملے میں شدت ، سپریڈنٹ اڈیالہ میسجز کے سکرین شاٹ سامنے لے آئے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی سپریڈنٹ جیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائے گئے اپنے جواب میں کہتے ہیں " عدالتی حکم کے مطابق 16 جون کو وکالت نامے دستخط ہونے کے بعد تیار تھے سلمان صفدر کو 16 جون کو بتایا گیا وکالت نامے تیار ہیں سلمان صفدر کو ٹیکسٹ میسج کرکے بتایا گیا سلمان صفدر کو کئے گئے ٹیکسٹ میسج کو سکرین شاٹ بھی ساتھ منسلک ہے عمران اور بشری کے وکیل نے سماعت سے قبل وکالت نامے جان بوجھ کر حاصل نہیں کئے "
کل بروز منگل 2 بجے دوپہر سینیٹرز۔ایم این ایز۔ایم پی ایز۔ ٹکٹ ہولڈرز۔ پارٹی عہدیداران۔آئی ایل ایف۔آئی ایس ایف۔یوتھ ونگ۔وومن ونگ۔منیارٹی ونگ۔ٹریڈرز ونگ ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گے، انشااللہ۔ @sh_basra
تحریک انصاف نے حالیہ دور میں بطور جماعت پاکستانی سیاست میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ مارشل لاء میں بھی کسی ایک سیاسی جماعت پر اتنی ایف آئی آرز اور کارکنوں کی گرفتاریاں نہیں ہوئی ہوں گی جتنی پچھلے تین چار سالوں میں پی ٹی آئی اور انکے ورکرز پر ہوئی ہیں ۔ لوگوں نے عملا عمران خان اور پی ٹی آئی پر اپنی جوانیاں لُٹائی ہیں ۔ خواتین نے الگ کمال کیا ہے
لیکن اس سب کے بیچ میں شاہ محمود قریشی اور چوہدری پرویزالہی جن کی وفاداری پرتحریک انصاف وال�� خود شکوک و شہبات کے ساتھ کہانیاں پھیلاتے تھے انہوں نے اپنی سیاسی اننگز کے فائنل اوورز میں اپنے دشمنوں کو بھی رشک کرنے پر مجبور کردیا ہے ۔ لیکن انکی اس طرح پذیرائی نہیں ہوئی جس کے وہ حقدار ہیں
ان کے علاوہ ڈاکٹر یاسمین راشد عمرسرفراز چیمہ میاں محمود الرشید اعجاز چوہدری کی قربانی بھی اس طرح سٹریم لائن نہیں ہوئی
یہ بات بھی سچ کہ پاکستان کی سیاست میں فی الوقت عمران خان کا قد اتنا بڑا ہے کہ ان کے ہوتے کوئی اور بڑا کردار بڑا نظر ہی نہیں آتا ۔
شاہ محمود قریشی اور چوہدری پرویزالہی نے اپنے اپنے خاندان کا پچھلا قرض بھی چُکا دیا ہے
کل بروز منگل دوپہر 2 بجے تحریک انصاف کے سینیٹرز، ایم این ایز، ایم پی ایز، پارٹی عہدیداران، آئی ایل ایف، آئی ایس ایف، یوتھ ونگ، وومن ونگ، منیارٹی ونگ، ٹریڈرز ونگ ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گے،
ہر عہدیدار اڈیالہ پہنچے،نعیم حیدر پنجوتھہ
اپنا فیلڈ مارشل سائیڈ پر کرو اگر ایک ہفتے میں ہم نے تمہاری حکومت نا گرائی تو ہم گھروں میں واپس چلے جائیں گے، یہ عمران خان کے نام سے خوفزدہ ہیں۔ خالد نثار
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر بھرپور آواز اُٹھائیں
”سوال یہی ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ حکومت عمران خان تک ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کو رسائی نہیں دے رہی ہے اور نہ انہیں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کو تیار ہے ؟ تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ جس سابق وزیراعظ�� نے پاکستانیوں کو ہیلتھ کارڈ جیسی سہولت دی وہ آج خود علاج کی سہولت سے محروم ہے۔ جب مریم نواز ایک منصوبہ اپنے نام، دوسرا والد کے نام تیسرا اپنی والدہ کے نام پر رکھے گی تو ایم پی اے بھی کہے گا کہ کرنسی نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ نواز شریف کی تصویر ہونی چاہیئے۔“ اطہر کاظمی
@2Kazmi
"پاکستان کے ایک سابق وزیراعظم جن کی آنکھ کا سیرئس مسئلہ حکومت خود مانتی ان کو بہتر علاج فراہم کرنا تو دور ان کی بہنوں سے ملاقات بھی روکی ہوئی یہ تاریخ میں ایک شرمناک واقعہ لکھا جائے گا۔ عمران خان ان کی اہلیہ اور دیگر سیاسی قیدیوں کو انصاف کی فراہمی صرف پی ٹی آئی نہیں پورے پاکستان کی ڈیمانڈ ہے"۔ تیمور جھگڑا
@Jhagra