@fawadchaudhry جاہل آدمی تم کیا سمجھتے ہو @PTIofficial تم جیسے لوگوں کی وجہ سے تھی جو فکر کر رہے ہو
@ImranKhanPTI ہی پی ٹی آئی ہے
اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی زندگی لمبی کرے جب تک وہ زندہ ہے پارٹی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
@MaleehaHashmey جس دن نیوز چینلز پر @ImranKhanPTI کا نام لینے اور تصویر پر پابندی لگی تب سے نیوز چینلز نہیں دیکھے۔ ان کو دیکھنے اور سننے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
@AbdullSama44361@MoeedNj سنت رکھی ہوئی ہے سنت پر عمل نہیں ہو رہا۔ میرے اور آپ کے آقا صلی اللہ علیہ وسلم تو غلاموں کو آزاد کروایا کرتے نہ کہ غلام بناتے اور اپنے کام خود فرماتے تھے۔۔اللہ ہمارے عالموں کو عمل کی توفیق عطا فرمائے