وہ تو ایٹمی طاقت ہو کر بھی بے بس ہے اور امریکہ کے قدموں میں لیٹا ہوا جبکہ ایران ایٹمی طاقت نہیں ہے پھر بھی امریکہ اور اسرائیل سے لڑ رہا ہے زرا بھی بے بس نہیں ۔۔
ایٹم سے پہلے غیرت ضروری ہوتی ہے جناب 😬
پاکستان کے کئی ارکانِ اسمبلی کو یہ نہیں پتا کہ سمندر میں پانی جانا اتنا ضروری ہے جتنا پانی کھیتوں کے لیے ضروری ہے یہ جاہل سمجھتے ہیں کہ وہ پانی ضائع ہوتا ہے پانی سمندر میں کم جانے کی وجہ سے 2050 تک سندھ کے شہر ٹھٹہ، کراچی بدین اور سجاول سمندر کی زد میں ہونگے
#NoMoreCanalsOnIndus