بابر اعظم نے کہا:
"جب بھی آپ کوئی سنگِ میل حاصل کرتے ہیں تو وہ احساس بہت مختلف ہوتا ہے۔ جب میں نے ڈائیو لگائی تو مجھے لگا کہ شاید میں دیر کر گیا ہوں، لیکن پھر ہارڈی آیا اور اس نے کہا کہ تم نے مکمل کر لیا ہے۔ اس وقت جذبات بالکل مختلف تھے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے، جو سب سے بڑا ہے۔
#BabarAzam #HBLPSL11 #cricket
"مُجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مُجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں
میں بتاتا ہوں اب اس سے تعلق نہیں رہا
انہیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں..
Afghan people have been living in 🇵🇰 for many decades and many were born here. Today, they are facing fear & uncertainty, especially women & children. They need protection, dignity & safety.” - @TheMahiraKhan, #UNHCR Goodwill Ambassador, speaking out in support of #AfghanRefugees