پاکستان تحریک انصاف کے امید وار برائے قومی اسمبلی این اے 234 جناب فہیم خان صاحب اور امید وار براۓ صوبائی اسمبلی پی ایس 95 راجہ اظہ�� خان کی اپنے حلقے آمد ۔
کورنگی مٹکے پلیہ والی گلی میں جنرل الیکشن کے حوالے سے ہینڈ بلز تقسیم کئے گئے۔
قائد پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچایا گیا۔
عوام سے جنرل الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی سپورٹ کی درخواست کی گئی۔
کورنگی کی عوام نے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی بھرپور حمایت اور انتخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا ۔
اس موقع پر ظفر فیروز بھائی ،ریاض الدین ،ظاہر شاہ ،زولقرنین، اسلام راجپوت ،ملک انعام, یونس تنولی ،راجہ آصف اور دیگر موجود تھے۔
پاکستان تحریک انصاف این اے 234 کے امیدوار فہیم خان صاحب کا انتخابی نش��ن ( بوتل) ہے۔
امید وار براۓ صوبائی اسمبلی پی ایس 95 جناب راجہ اظہر خان کا انتخابی نشان( وکٹ ) ہے ۔
@PTIofficial
قائد پاکست��ن تحریک انصاف جناب عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچایا گیا۔
عوام سے جنرل الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی سپورٹ کی درخواست کی گئی۔
کورنگی کی عوام نے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی بھرپور حمایت اور انتخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے امید وار برائے قومی اسمبلی این اے 234 جناب فہیم خان صاحب اور امید وار براۓ صوبائی اسمبلی پی ایس 95 راجہ اظہر خان کی اپنے حلقے آمد ۔
کورنگی مٹکے پلیہ والی گلی میں جنرل الیکشن کے حوالے سے ہینڈ بلز تقسیم کئے گئے۔
#پاکــــــــــــــــــستان_تحریک_انصاف#کورنگی_یوسی_10_کراچی
، کل شب پاکستان تحریک انصاف یوسی 10 کے ذمہ داران و کارکنان نے بھرپور الیکشن مہم کرتے ہوئے اپنے علاقے میں جھنڈے، بینر اور اسٹیمرز لگائے اور گھر گھر عمران خان کا حقیقی آزادی کے حوالے سے پیغام پہنچایا،
#پاکــــــــــــــــــستان_تحریک_انصاف#کورنگی_یوسی 10_کراچی
الحمدللہ آج جھنڈا مہم کا بھی آغاز کیا۔ اور پپن چوک مارکیٹ روڈ اور قبرستان والی روڈ پر جھنڈے لگائے۔
تمام کارکنان نے نہایت پرجوش انداز میں انتھک محنت کی جس پر ظفر اقبال صاحبِ نے کارکنوں کی اس محنت اور لگن کو سرہایا۔