🚨🚨🚨 ایشیا کا سب سے بڑا وکیل- کروڑوں روپے کی وکالت چھوڑ کر پچھلے چار سالوں میں گرمی سردی فستائیت کے سامنے ڈٹ کر سڑکوں پر عمران خان کی نظریے کی حفاظت کرتا ا رہا ہے
پورا پاکستان سلمان اکرم راجہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کے حوصلہ افزائی کے لیے پورے پاکستان کی طرف سے سلوٹ ❤️🙏
مڈل کلاس کیلئے سب بدل گیا۔
پاکستان میں گزشتہ چند سالوں میں پاکستانی مڈل کلاسیے اُس غربت میں تو نہیں گرے جسے سروے غربت کہتے ہیں۔ لیکن وہ ایک ایسی زندگی میں آ گرے جہاں وہ اب بھی دفتر تو جاتے ہیں مگر ڈاکٹر کی فیس نہیں دے سکتے۔
گاڑی کی جگہ موٹر سائیکل نے لی پھر بچوں کے اچھے پرائیویٹ سکول کی جگہ سستا پرائیویٹ سکول آگیا،گھر میں پھل صرف جمعے کو آنے لگا۔ پھر بچت کے کھاتے کی جگہ کمیٹی نے لی اور آخر میں وہ کمیٹی بھی نہیں رہی۔
یہ سب کچھ بظاہر بحران دکھائی نہیں دیتا۔ کیونکہ ملازمت تو جاری ہے اور بچے بھی سکول جا رہے ہیں۔ کاغذ پر کچھ نہیں بدلا لیکن گھر میں سب کچھ بدل جاتا ہے۔
یہ وہ طبقہ تھا جس کے سہارے اس ملک کو تعمیر ہونا تھا۔ یہ وہ تھے جو ٹیکس ادا کرتے تھے، قطار میں اپنی باری کا انتظار کرتے تھے، اپنی بیٹیوں کو پڑھاتے تھے اور اچھے دنوں کی امید رکھتے تھے۔
کوئی ملک اپنے غریبوں کے غریب رہنے کے باوجود زندہ رہ سکتا ہے لیکن جب اس کا متوسط طبقہ اس امید سے دست بردار ہو جائے کہ محنت سے کہیں پہنچا جا سکتا ہے تو پھر آپ کچھ بھی کر لیں، وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا۔
11 ماہ کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان اور بشری بی بی سے 40 منٹ کی ملاقات۔
بیرسٹر صاحب کو اس یقین دہانی کے بعد وہاں جانے دیا جاتا ہے کہ وہ باہر کی کوئی بات وہاں نہیں کریں گے اور کوئی سیاسی ہدایت باہر آ کر نہیں بتائیں گے۔
ملاقات تو ویسے بھی ریکارڈ ہوتی ہے اور کرنیل صاحب والیوم اونچا کر کے لائیو سن بھی رہے ہوتے ہونگے۔ کہ کوئی کوڈ میسج مس نہ ہو جائے
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
Imran Khan’s lawyer, Barrister Salman Safdar, was finally allowed to meet with him in Adiala Jail for 40 minutes after 7 months.
“Today at 4:30 PM, Adiala Jail authorities facilitated a 40-minute meeting with Mr. Imran Khan and his wife, Bushra Imran. After repeated applications/requests, I met Khan Sahib after 7 months and BB after 11 months. The session was insufficient to cover all cases/legal matters. Both briefed me on their health conditions and living conditions and gave fresh instructions for some legal matters and cases.” - @BrSalmanSafdar
#FreeImranKhan
@SaddiaMazhar آپ سٹوڈیو کی بات کرتی ہیں، محترمہ نے یہی تصاویر ہر ریڑھی، پبلک ٹوائلٹ، چوک چوراہوں حتیٰ کہ قبرستان میں لگوا کر دم لینا ہے۔
عوامی پیسوں پر فل پروجیکشن جاری ہے۔
جب اہلیت سے زیادہ اقربا پروری میعار ہو ایسی ہی مثالیں سامنے آتی ہیں
بندوق کی نوک پر عمران اور اس کے خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئے گئے، ہزاروں کارکنان جیل میں ٹھونس دئے، سیاہ رو قاضی فائز کے ساتھ مل کر پارٹی کا تیاپانچہ کیا گیا،حکومتیں چھین لی، یہ سب اس لیے کیا گیا کہ عمران ٹوٹ جائے یا پھر عالم اسلام کے سکہ بند انقلابی لیڈر نواز شریف المعروف جعلی منڈیلا کی طرح ملک سے بھاگ جائے مگر وہ مرد کوہستانی ڈٹا رہا۔ہمالیہ سی استقامت کے ساتھ ڈٹا رہا۔ اب خود ساختہ فوجی ترجمان منیب فاروق نے خبر دی ہے کہ رواں ہفتے عمران سے اہم شخصیت ملاقات کرنے جا رہی ہے۔آفاقی اصول ہے کہ جو دلاوری دکھاتا ہے وہی ظفریاب ہوتا ہے۔
I've noticed a number of our parliamentarians saying Sohail Afridi is our CM, unless he's disqualified... A bit strange. I'm sure that's not the intent, but it feels like a hint.
@fawadchaudhry جناب آپ کے گروپ کو ایڈوانس مبارکباد ۔ پاکستان سے ان شاءاللہ آئین کا نام و نشان ختم کرنے کے لئے آپ کے گروپ کا کردار ماضی میں بھی شاندار تھا اور مزید بربادی کے لیے کوشاں نظر آئے گا
Imaan and Hadi are prisoners of conscience. Their convictions are cruel, vindictive, and textbook examples of using law and the judicial process as weapons of persecution