مریم نواز زندہ آباد
الحمد اللہ مریم نواز شریف کے حلقہ NA# 119
بہترین کمپین اور ووٹر تک پیغام پہنچایا
اب حلقہ کی یوتھ کی آواز مریم نواز
بن چکی ہیں۔ طلباء نے مریم نوازشریف کا الیکشن لڑنے کا خیر مقدم کیا۔
انشاء اللہ یوتھ سے ملاقات کا سلسلہ جاری رھے گا۔
@Shamylaroy@Maryam
خانیوال جلسے میں دو بچیوں نے مریم نواز صاحبہ سے ملاقات کو زندگی کی سب سے بڑی خواہش قرار دیا تھا،مریم نواز صاحبہ نے ان سے ملاقات کا وعدہ کیا تھا جسے آج وہ پورا کرنے جاری ہیں آج دونوں بچیوں ہمارے ساتھ ہیں ان کی بورے والا جلسے میں مریم نواز سے ملاقات ہوگی، بچیوں کے جذبات سنیے
این اے119 اور پی پی 159 میں جاری اب تک کی کمپین نے 8 فروری کے نتائج واضح کردیئے ہیں جس طرح عوام اپنی محبتوں کا اظہار کررہے ہیں اس سے ثابت ہورہا ہے انشاءاللہ 8 فروری کو شیر دھاڑے گا
ووٹ شیر کو
ووٹ مریم نواز کو
سیالکوٹ سے کہنا چاہتی ہوں سیالکوٹ وہ واحد شہر ہے جہاں نوازشریف صاحب وطن واپس آنے کے بعد آج دوسری بار آئے ہیں۔ سیالکوٹ وفاداروں اور وفا شعاروں کا شہر ہے۔
چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نوازشریف
#PMLNSialkotJalsa#سیالکوٹ_شیر_کا
نواز شریف کے دور میں سکون تھا، خاندان سکون سے زندگی گزار رہے تھے، مہنگائی کا نام و نشان نہیں تھ، گھی، چاول، روٹی، پٹرول، آٹا سب سستا تھا لیکن آج سب مہنگا ہوگیا ہے۔ اس زمانے کو واپس لانا ہے سبز پاسپورٹ کی عزت بنانا ہے
مانسہرہ جلسہ گاہ میں گلگت سے آئے متوالے کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے ہمارے علاقے تک موٹروے پہنچادی ، لیکن نااہل ، نالائق، کٹھ پتلی ، کم بخت عمران نیازی پانچ کلومیٹر بشام تک موٹروے کو نہ پہنچاسکا، مانسہرہ جلسہ گاہ سے براہ راست
پی ٹی آئی نے پشاور میں مشکل سے ایک میٹرو بس بنائی جو چلتی کم اور جلتی زیادہ ہے، جس کا جنگلہ بس کہہ کرمذاق اڑاتے تھے ،لیکن اتنی مہنگی بنائی جتنی قیمت میں شہباز شریف نے پانچ میٹروبسز بنائی تھیں، مریم نواز
اگر نوازشریف ماضی میں مولانا فضل الرحمان کی تجویز مان لیتے تو خیبرپختونخواہ میں عمران خان کی حکومت ہی نہ ہوتی، لیکن نوازشریف نے وضع دار سیاست دان ہونے کا مظاہرہ کیا۔ مانہسرہ کے عوام نوازشریف کی وضع داری کی گواہی دے رہے ہیں
۔میاں نواز شریف سے عوام کی محبت بےمثال ہے، لوگ سڑکوں کے دونوں اطراف موجود تھے گھروں کے باہر بزرگ بچے اور چھتوں اور کھڑکیوں سے خواتین پھولوں کی پتیاں نچھاور کر رہی تھیں، ہر طرف ایک ہی آواز گونج رہی تھی " لَو یُو نوازشریف"