Our billion tree tsunami prog for environment protection & to counter impact of climate change esp for our future generations already having an impact on our environment & wildlife. 2500 acre barren land of Changa Manga forest before 2020 - turned green after 10BTT plantations.
سندھ کے چوری کردہ پیسے سے وفاقی حکومت گرانے اور NRO2 لینے کے بعد مصدقہ مجرم آصف زرداری شریف مافیا کی ملی بھگت سے MPAs کو خریدنےکی اپنی کوششوں کے ذریعے اب پنجاب کے عوام کا مینڈیٹ چُرانے نکلا ہے۔ عزت مآب سپریم کورٹ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا وہ اس تباہی سے آگاہ نہیں؟
وہ تمام لوگ جو جمہوریت اور آزادئ اظہار کےآئینی حق کےحامی ہیں وہ خوف وہراس پھیلانے اور تنقیدی آوازوں کا گلا گھونٹنے کیلئے @ImranRiazKhan کی گرفتاری اور @ayazamir سمیت صحافیوں اور دیگر کیخلاف جاری پرُ تشدد و انتقامی کارروائیوں پر صدائے احتجاج بلند کرنے کیلئے باہر نکلیں۔
ابھی عمران ریاض خان سے ایک دوست کے توسط سے بات ہوئی۔ میں نے مذاقاً کہا، بھائی حلیہ بہتر کریں، تصویروں میں آپ ڈاؤن لگ رہے ہیں تو انہوں نے بتایا کہ ہر عیدِ قرباں پر وہ دس روز داڑھی کے بال اور ناخن نہیں تراشتے۔ اُن کے لہجے سے لگا کہ اُن کے حوصلے بلند ہیں، وہ لڑائی کے لیے تیار ہیں 👍
مجھے یقین ہے کہ ایکشن پلان پر تکمیل شدہ کام کی تصدیق کیلئے فیٹف ٹیم کا ضابطے کا دورہ بھی کامیابی سے مکمل ہوگا۔ حماد اظہر، انکی رابطہ کمیٹی کے اراکین اور یہ فریضہ سرانجام دینے والے افسران نے غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پورے ملک کو آپ پر فخر ہے۔
پاکستان کو فروری 2018 میں گرے فہرست کیلئے نامزد کیا گیا اور ہمیں کسی بھی ملک کو دیے جانے والے ایکشن پلان میں سے مشکل ترین کو مکمل کرنا تھا۔جب میری حکومت آئی تو بلیک لسٹ میں شمولیت کے سنگین خطرات منڈلا رہے تھے۔ فیٹف کی سفارشات پر عملدرآمد کی ہماری تاریخ بھی سازگار نہ تھی۔
میں نے اپنے کلیدی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں فیٹف رابطہ (کوآرڈینیشن) کمیٹی قائم کی۔ اس کمیٹی میں فیٹف ایکشن پلان سے متعلقہ تمام محکموں اور سیکیورٹی ایجنسیز کے نمائندے شامل تھے۔ افسران نے اولین ہدف کے طور پر ملک کو بلیک لسٹ سے بچانے کیلئے دن رات کام کیا۔
فیٹف نے بارہا میری حکومت کے کام اور سیاسی عزم کو سراہا۔ ہم نے بلیک لسٹ ہی سے ملک کو نہیں بچایا بلکہ 34 میں سے 32 نکات پر کام مکمل کیا۔ ہم نے بقیہ 2 نکات پر اپریل میں عملدرآمد رپورٹ جمع کروائی جس کی بنیاد پر اب فیٹف نے پاکستان کا ایکشن پلان مکمل قرار دیا ہے۔
16 ستمبر 2020 کو عمران خان کی سربراہی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی نے ایف اے ٹی ایف بل کے حق میں ووٹ دیا جبکہ اس وقت کی اپوزیشن نے ایف اے ٹی ایف بل کے خلاف ووٹ دیا۔
#ThankYouImranKhan
On Sunday 9pm we must all come out to protest this unprecedented rise in energy prices that will cause hardship across the board affecting all sections of society esp labourers, safedposh, farmers & salaried class.
یہ پرائم منسٹر ہاؤس جہاں پہلے (عمران خان کے دور میں) چائے کا کپ نہیں ملتا تھا اب شہباز شریف کے دور میں شاندار کھانے دیے جاتے ہیں: مہر بخاری
#سازش_ہی_تھی
سمجھوتےسےمتعلق جان بوجھ کر افواہیں+غلط معلومات تراشی جارہی ہیں۔ ہرگز نہیں!ہم اسلام آبادکیجانب بڑھ رہےہیں چنانچہ کسی سمجھوتےکاسوال ہی پیدانہیں ہوتا۔ اسمبلیوں کی تحلیل اورانتخابات کی تاریخ کےاعلان تک ہم وہی رہیں گے۔میں راولپنڈی/اسلام آبادکےتمام شہریوں کوشرکت کی دعوت دےرہاہوں۔
ہم پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور انشاءاللہ اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔ اس امپورٹڈ سرکار کی جانب سے جبر و فسطائیت کا کوئی بھی حربہ ہمیں ڈرا سکتاہے نہ ہی ہمارے مارچ کا رستہ روک سکتا ہے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ