روز اول سے ہم عوام کے بنیادی حقوق کے حصول اور تحفظ کے لئے مسلسل کوشاں ہیں جن کی ضمانت تشکیل پاکستان کے وقت ریاست نے فراہم کی تھی۔ملک میں مختلف حوالوں سے اساسی رول ادا کرنے اور اتحاد و وحدت کے فورمز تشکیل دینے پر ہماری جدوجہد اور کاوشوں سے انکار ممکن نہیں اور مشکلات کے باوجود ہماری جدوجہد جاری ہے۔بنیادی حقوق کا دفاع و تحفظ کرتے ہوئے جن شہداء نے اپنی جانوں کی عظیم قربانی پیش کی وہ کبھی رائیگاں نہیں جاسکتی۔
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
یہ پنجاب یونیورسٹی قائداعظم کیمپس ہے لاہور کی سب سے بڑی یہاں امام خامنائی کاغائبانہ نماز جنازہ پڑھایا گیا ۔
تبدیلی یہ کی پڑھانے والا سنی عالم اور پڑھنے والے نوجوانوں میں بھی اکثریت اہلسنت والجماعت کی ✅
اب نوجوان بیدار اور باشعور ہیں وہ دور گۓ جب جھنگوی جیسے ملعون منجن بیچتے🔥
کراچی: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ائ کی شہادت اور گزشتہ روز کراچی میں فائرنگ سے 10 افراد کو قتل کئے جانے کا واقعہ ، ملیر 15 کے مقام پر بھی احتجاجی دھرنا، ٹریفک معطل
میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ گذشتہ روز پاکستان میں امریکی سفارتخانوں میں موجود بلیک واٹر اور امریکی دہشتگرد افواج نے پاکستانی شہریوں کو گولیوں سے چھلنی کیا اور متعدد افراد شہید ہو گئے۔ حکومت پاکستان کے شہریوں کے قتل پر خاموش ہے۔
#Iran
کراچی میں احتجاج کرنےوالی خواتین پر رینجرز اہلکار پسٹل سے سیدھے فائر کرتا دیکھا جاسکتا ہے۔
کیا سیکیورٹی اہلکار خود سے یہ یہ فیصلے لیتے ہیں یا کہیں سے حکم آتا ہے؟
مولانا ہدایت الرحمان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر احتجاج کرتے ہوئے پاکستان کے عوام کو بتا رہے ہیں کہ فرقہ واریت کا دور ختم ہو چکا آج سب کو طاغوت کے خلاف متحد ہو کر لڑنا ہو گا۔
#Iran
جی ہاں عرب حکومتوں نے ہمیں فراموش کر دیا۔ یہ ایران ہے جس نے ہماری مدد کی ہے۔
فلسطینی مزاحمت کے شہید قائد یحی سنوار کے تاریخی کلمات جو ہمیشہ اسلام دشمن قوتوں کے دل پر خنجر کی طرح چلتے رہیں گے۔
#Iran
https://t.co/kphgioOXo1
یہ رہا ثبوت کسطرح بے رحمی سے سندھ پولیس نے امریکہ کے خلاف کراچی میں احتجاج کرنے والے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائ ہیں اور تشدد کیا ہے جسکے نتیجے میں شیعہ جوان شہید ہوئے ہیں اور 10 شہدا کی کوئ ایف آئی آر بھی نہیں کاٹی گئ، ایسا لگ رہا ہے کہ ٹرمپ سندھ پولیس کے آبا ہیں
35 شہادتیں پاکستان میں ہوئیں ہیں، 16 کراچی ، 7 گلگت ، 6 افراد اسکردو میں اور اسلام آباد میں 6 افراد ماردئیے گئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی
35 شہادتیں پاکستان میں ہوئیں ہیں
16 کراچی میں، 7 گلگت میں، 6 افراد اسکردو میں اور اسلام آباد میں 6 افراد ماردئیے گئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں
علامہ شہنشاہ نقوی کی کراچی میں پریس کا کانفرنس
#Karachi#Iran