Amin ul Haque of MQM acknowledged that the inclusion of towers in provisions for laying fibre cables had been “overlooked by the members”. If such phenomenal mistakes can be attributed to an oversight, one can only wonder what the MNAs are being paid for https://t.co/78CmuXHofI
انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر سپرا نے پی ٹی آئی راہنماوں کیخلاف احتجاج کیس میں چالان جمع نہ کروانے پر ڈی آئی جی جواد طارق کو 1 ماہ قید کی سزا سنادی
عدالت نے ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم بھی دیا
عدالت کیجانب سے متعدد نوٹسز کے باوجود مقدمہ کا چالان نہیں جمع کروایا جارہا تھا
پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج ہے
یہ وہ امریکی وزارتِ خزانہ کا خط ہے جسکے ذریعے ایران پر پابندیاں ختم کی گئی۔ ہیں جسمیں خام تیل اور مصنوعات اور پیٹروکیمیکل کی برآمد پر عائد پابندیاں ختم کر دی گئیں عالمی منڈی میں اسکے اثرات اور پاکستان ایران کے درمیان تعلقات کی نئی راہیں کھلنے کا فیصلہ۔۔تفصیلات آج کے ولاگ میں سنیں
کمال ہوگیا پاکستان کے محروم ترین صوبے کی حکومت کی شاہ خرچیاں۔۔ لگتا ہے بگٹی سرکار میں بھی وفاقی اور پنجاب حکومت کا موڈ آن ہوگیا ہے۔۔صحافت برائے فروخت پورا فرنٹ پیج ایکسپریس،جنگ،نیوز دنیا نے اشتہار کے طور پر چھاپ دیا۔۔۔بلوچستان حکومت کا اشتہار پنڈی اسلام آباد کے اخبارات میں۔۔کمال
ایسا محسوس ہوتا ہے آزاد کشمیر میں حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، گزشتہ دو ہفتوں سے ریاست کے بیشتر علاقوں میں راستوں کی بندش، دھرنوں، احتجاجی سرگرمیوں اور لاک ڈاؤن جیسی صورتحال کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہیں، جبکہ حکومت عملی طور پر کہیں نظر نہیں آرہی۔
ان بندشوں کا سب سے زیادہ نقصان عام شہری کو اٹھانا پڑ رہا ہے، مزدور اور دیہاڑی دار طبقہ روزگار سے محروم ہے، مریضوں کی ہسپتالوں تک رسائی مشکل ہوچکی ہے، ادویات، اشیائے خوردونوش اور دیگر ضروری سامان کی ترسیل متاثر ہے، تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں، جبکہ انٹرنیٹ اور مواصلاتی سہولیات میں رکاوٹوں کے باعث نہ صرف عوامی رابطے متاثر ہیں بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی مفلوج ہو چکی ہیں۔
حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ان کے بنیادی حقوق، بشمول تعلیم، صحت، روزگار، نقل و حرکت، خوراک اور معلومات تک رسائی کو یقینی بنائے، مگر موجودہ صورتحال میں یہ تمام حقوق متاثر ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
وزیراعظم آزاد کشمیر @PMofAJK کو چاہیئے کہ وہ صورتحال پر تمام متعلقہ اداروں کو اعتماد میں لے کر ایسا قابلِ عمل لائحہ عمل ترتیب دیں جس سے عوام کو درپیش مشکلات کا کچھ تو ازالہ ہو، محض خاموشی اختیار کرکے دور بیٹھ کر حالات کا جائزہ لینے سے بہتری کیسے آئے گی؟
وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا ماننا ہے سینئر صحافیوں نے ایشو بنایا ہے ورنہ یہ ٹیلی کام بل والی اتنی بڑی بات تھی نہیں۔ان کے کہنے کا مطلب ہے سینئر صحافیوں کے پاس خبر نہ تھی تو بنالی. انہیں یہ صحافیانہ شرارت لگتی ہے۔
یہ وہ کلاسک سیاسی سوچ ہے کہ اس کلپ میں وزیرقانون اپنی غلطی مان بھی رہے ہیں اور نہیں بھی مان رہے۔ بل کے سنگین اثرات کا پاکستانی عوام کی جائیدادوں ذکر بھی ہے لیکن اسے کوئی بڑا ایشو بھی نہیں مانتے۔ ہر اعتراض مان بھی رہے ہیں لیکن انکاری بھی ہیں۔
ان کا مطلب ہے ٹیلی کام بل سینٹ نے روک دیا لیکن یہ کوئی اتنی بڑی خبر یا بات نہیں ہے۔سینر صحافیوں کی شرارت ہے۔
بل پر وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لیا اور گیارہ رکنی کمیٹی بنا دی کہ غلطیاں دور کریں لیکن وزیرقانون کے نزدیک یہ کوئی اتنی بڑی خبر ہے نہیں۔
وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ صاحبہ نے تسلیم کیا اس بل میں غلطیاں ہیں جنہیں دور کریں گے ، اس بل کی زبان ٹھیک ہونے والی ہے لیکن وزیرقانون فرماتے ہیں یہ اتنی بڑی خبر ہے نہیں۔
پی پی پی کا کہنا ہے ہم اس بل کو موجودہ شکل میں سینٹ میں سپورٹ نہیں کریں گے لیکن بقول وزیرقانون یہ کوئی بڑی خبر یا بات نہیں ہے جسے سینئر صحافی رپورٹ کرتے۔
وزیرقانون کہنا چاہ رہے ہیں ہم نے بل میں ان غلطیوں کو دور کرنے کے لیے اب تک وزیراعظم کی ہدایت پر دو میٹگینز کر لی ہیں اور کل تیسری میٹنگ کریں گے لیکن یہ کوئی اتنی بڑی خبر نہیں ہے۔ بس سینئر صحافیوں کی شرارت لگتی ہے۔
پچیس کروڑ لوگوں کی جائیدادوں کے حقوق کا مسلہ تھا لیکن یہ کوئی اتنی بڑی خبر یا بات نہیں تھی کہ یہ خبر بنتی یا سینئر صحافی اس پر پروگرام کرتے۔۔ یہ صحافیانہ شرارت ہے۔۔
پورا ملک اس بل پر خوفزدہ ہے لیکن وزیرقانون مانتے ہیں یہ کوئی بڑی بات نہیں تھی۔۔ صحافیوں کے پاس خبر نہ تھی تو اسے بنا لیا۔۔ 😎
@PalwashaKhan18@sherryrehman@naveedqamarmna@A_Qadir_Patel@AzamNazeerTarar@AyazSadiq122@najamsethi@SyedaAyeshaNaz1@BilalAKayani@DrTariqFazal@HinaRKhar@ShaziaAttaMarri@sharmilafaruqi@SyedAghaPPP@Nabilgabol@SyedAliZafar1@CMShehbaz@MIshaqDar50
As Asim Munir, Pakistan’s military chief, seeks to project strength abroad, militant violence in his country is the worst it has been in a decade https://t.co/ib76cLrfnd
”ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید کو عمران خان سے وفا نبھانے کے جرم میں 280 سال۔کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ دنیا کی عدالتی تاریخ میں پہلی بار عدالت نے 4 ایسے کارکنان کو بھی سزا سنا دی جو اس وقت جیل میں تھے۔ شاہ محمود قریشی پر کوئی مقدمہ نہیں لیکن انہیں اغواء کرکے جیل میں رکھا گیا ہے۔ بشری بی بی کی بیٹی نے عدالت میں اپنی ماں کے علاج کیلئے پٹیشن دائر کی ہے۔“ سبی کاظمی
@SabeeKazmi786
#PakistanUnderAsimLaw
Govt’s Petrol Price Cut Caused Rs. 105 Billion Loss: Oil Companies Sstrongly protested 18 to 20% cut in prices.
As expected, None of them objected when Govt increased prices and they made windfall profit on Inventory Gain but have come crying immediately when opposite happened.
خان صاحب کے وکالت نامے جو ان کے وکلاء کی طرف سے دستخط کروانے کے لیے اڈیالہ جیل میں دیے گئے ہیں، دستخط ہو کر نہیں آ رہے۔ سب سے بڑی ناانصافی یہی ہو رہی ہے۔ ہم انصاف کے لیے آئے ہیں اور انصاف کی امید رکھتے ہیں۔ ان شاء اللہ انصاف ملے گا کیونکہ خان صاحب کو جو سزائیں ہوئی ہیں سب جانتے ہیں کہ لکھا لکھایا فیصلہ آیا ہے۔ ہر بار نئے جذبے کے ساتھ آئیں گے، تاریخ پر تاریخ ملنے سے ہمارا حوصلہ پست نہیں ہوگا۔
چیئرمین عمران خان صاحب کے کیسز کی سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئے ILF کے وکلاء کی گفتگو۔
A sane advice from Naeem Sadiq
Dear Chairman NADRA,
Salam and Greetings
Sir,
It was absolutely delightful and heartwarming to read of the ‘Birth’ and ‘Death’ registration processes going online in Islamabad. This is indeed a huge step forward and NADRA deserves all the praise and respect for crossing this milestone.
May I make 2 suggestions (also made earlier in my public writings), that could actually change the decadent bureaucratic processes that have been followed in Pakistan for the last 80 years.
1. While the recently introduced online process of birth and death registrations and certificates is praiseworthy, it is entirely dependent on a citizen reporting a birth or a death. We well know that 60 percent births and perhaps as many deaths are never reported for years. The same non-reporting practice would largely continue, except for a small educated class who will take benefit from the recently introduced online service. The true answer lies in adopting the UK or the Uzbekistan model i.e. REGISTER EVERY BIRTH AND EVERY DEATH ONLINE AND ON THE SAME DAY. This is no big science. All it needs is direct linkages and protocols between NADRA and all hospitals, health units, Health visitors and graveyards. For Pakistan whose population is galloping at a rate 10 times faster than its resources or ability – THIS IS THE ONLY SOLUTION.
2. The suggestion described at para 1 above ought to be implemented throughout Pakistan. Do we not know that the existing birth and death registration processes at the UCs are hugely torturous and a source of extraction. Here is a brilliant opportunity for NADRA to lift Pakistan out of this self-created quagmire.
Respectfully,
Naeem Sadiq
June 21, 2026
تحریک انصاف کے یہ دو ارکان قومی اسمبلی مبین عارف جٹ اور اسامہ میلہ کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فلور آف دی ھاؤس تعریف کی اور گزشتہ سال جس طرح ان دنوں نوجوان نے بجٹ پر قائمہ کمیٹی میں پاکستان کی عوام کا کیس لڑا جسمیں کسان،تاجر،ملازمین،صنعت سب شعبوں میں کمال کام کیا اور میں خود بھی اس بات گواہ ہوں مگر بدقسمتی کہیں کہ تحریک انصاف پارلیمانی کمیٹیوں سے باہر نکل گئی اور اس بجٹ پر قائمہ کمیٹی پھیکی پھیکی رہیں۔
@MubeenArifJutt@UsamaMela
ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو تقریر کرتا ہے تو نیوز میں ایک چھوٹا سا حصہ اس کیلئے رکھ دیا جاتا ہے، دوسرے صوبے کا وزیراعلی جب عام سی تقریر بھی کرتا ہے تو اس کیلئے تین تین گھنٹوں کی کوریج ہوتی ہے، میرا پاسپورٹ بلاک ہے لیکن دوسرا وزیراعلی اپنے لئے 12 ارب روہے کا جہاز خریدتا ہے، تمام میڈیا چینلز ہمارے خلاف چھوٹی سے چھوٹی چیز کو پراپیگنڈا بنا کر بڑے سے بڑا بناتے ہیں لیکن مجال ہے کہ 5 ہزار 300 ارب روپے کی کرپشن پر کسی نے بات کی ہو، سہیل آفریدی
After my brother Mashal Khan’s lynching, my education was stopped for a year, but my dreams could not be silenced.
Journalism was Mashal’s passion. I promised to continue the journey he couldn’t finish.
Today, I graduate in Journalism. A promise made, a promise fulfilled. ❤️
یہ گوگی گوگی کرتے ہیں گوگی اقبال گجر کی بہو تھی جو ن لیگ کا ایم پی اے ہے گوگی نے جو گوجرانوالہ کا کمشنر رکھا ہوا تھا اس کا نام زاہد اختر زمان تھا ماموں جی آجکل وہ چیف سیکرٹری ہے ! حافظ فرحت عباس
سر منسٹر سی اینڈ ڈبلیو پہ انہوں نے پرسنل اٹیک کیا ہے انہیں ٹائم ضرور دیں ! مجتبی شجاع الرحمان
Vengeful verdicts against senior PTI leaders whose only crime is loyalty to Imran Khan, commitment to rule of law and democracy in Pakistan and their refusal to bow down to the dictator's will.
#AsimLaw