🔴 اٹلی میں فلسطین کے حق میں مظاہرے میں شریک ایک اطالوی شہری نے کہا:
“یہ کوئی حقیقی جنگ بندی ��ہیں۔
غزہ ایسی سخت ناکہ بندی میں ہے کہ بم رک بھی جائیں تو لوگ بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔
کیا دنیا کا مستقبل یہی ہونے والا ہے؟”
بڑی خبر🚨ناروے نے اسرائیل کو تاریخی شکست دی اور میچ کی تمام کمائی فلسطین کو عطیہ کر دی ناروے نے اسرائیل کو 5-0 سے شکست دے کر ایک ایسی خوشی منائی جس کی دنیا بھر میں خوشی محسوس کی گئ�� لیکن سب سے طاقتور چیز نارویجن فیڈریشن نے میچ کی آمدنی کا 100% فلسطین کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
انگریزی اداکار ٹام ہارڈی کے مبینہ بیان نے دنیا بھر میں توجہ حاصل کی ہے، جس میں انہوں نے کہا: "مجھے اب اپنے کیریئر کی پرواہ نہیں ہے، مجھے صرف فلسطین کے بچوں کی پرواہ ہے۔" 🇵🇸
مجھے تو اِس ویڈیو نے جذباتی کردیا!
پاکستان میں لوگ کتنی غربت میں گزر بسر کر رہے ہیں, بس محبت نے انکو مظبوط رکھا ہے!
عید کے دن اِس پاکستانی نے اپنے گھر والوں کے لیے کیا لایا, آپ لوگ خود ہی دیکھ لیں!😭
زہنی مریض, شہباز زرداری اپنے بچوں کے لیے 25 کروڑ عوام کو کتنی غربت میں ڈالا ہے
یہ انسانی تاریخ کے سب سے بدترین دل دہلا دینے والے ظُلم کے مناظر ہیں جس میں اس بچے اور اس کے والد کو گولیوں اور بمباری کے درمیان پھنسے ہوئے دیکھا جا رہا ہے جبکہ ہرسمت سے بمب ان پر آ رہے تھے ان کی قسمت آج تک نامعلوم ہے کہ یہ زندہ ہیں یا شہادت پا چُکے اسرائیل ظالم ترین دہشتگرد ہیں
🚨 لیمین یامل اور بارسلونا کی جانب سے اس ویڈیو کو جاری کرنے پر نیتن یاہو چیخ ہے اسمان پر
موساد دنیا کے نسل کشی کرنے والے رہنماؤں کے خلاف ویڈیو کو اتارنے کے لیے بڑی حد تک جا رہا ہے۔
اسرائیل اس ویڈیو کو پھیلانے سے پریشان ہے۔ اسے شیئر کرنے کی ضرورت ہے۔✊🔥
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
بریکنگ نیوز 🚨امریکا اسرائیل کو بہت بڑا دھچکا لگ گیا، چوہدراہٹ ختم ہوگئی۔ خُوف ختم ہوگیا، یورپی ممالک خود فیصلہ کرنے لگ گئے۔ آئرلینڈ نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا باقاعدہ دُ��یا کے سامنے کھڑے ہوکر اعلان کردیا۔ سلام انکو 🔥
امریکی اداکارہ سنتھیا نکسن نے وائٹ ہاؤس کے سامنے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ غزہ میں ہونے والے حالات کی طرف توجہ دلانے کے لیے 5 دن کی بھوک ہڑتال شروع کر رہی ہیں ان کے مطابق
▪️صرف 7 ہفتوں میں تقریباً 15,000 عام شہری مارے گئے۔ ان میں سے 70 فیصد بچے اور خواتین تھے۔
▪️یہ تعداد اس تعداد سے بھی زیادہ ہے جتنے عام شہری 20 سال تک جاری رہنے والی افغان جنگ میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جنگ کے دوران مارے گئے۔
▪️میری رائے میں فلسطین کا معاملہ ایک ایسا مسئلہ رہا ہے جس سے بہت سے لوگ طویل عرصے تک نظریں چراتے رہے، اور جو کچھ اب ہو رہا ہے وہ ہولناک ہے، لیکن کم از کم اب یہ لوگوں کے لیے ممکن نہیں رہا کہ وہ اس سے نظریں چرا سکیں۔