@BBhuttoZardari تمام احبابِ کو دل کی گہرائیوں سے *عید مبارک*۔ دعا ہے یہ عید آپ کے دلوں میں محبت، سخن میں مٹھاس اور زندگی میں خوشیوں کے نئے باب کھول دے۔ آمین
@RanaSikandarH سردی بھی کھانے والی چیز ہے ۔ کھانی چاہیے ۔ لگتا ہے رانا ساب ایسے ہی پڑھ گئے ہیں۔ کچھ خدا کا خوف کریں۔ تعلیم کا بیڑہ غرق نہ کریں۔ اور اتنی فکر ہے تو سکولوں میں ہیٹر لگوائیں۔ گرم پانی پلائیں۔