@CareAljawazat My sponsor has closed/transfer the company, now both old and new sponsor not responding, my iqama validity is 15 days and i want to go final exit. What is the way?
@AljawazatKSA My sponsor has closed/transfer the company, now both old and new sponsor not responding, my iqama validity is 15 days and i want to go final exit. What is the way?
ایک ڈاکٹر کےساتھ لاہور میں چار ماہ پہلے پولیس گردی ہوئ ڈاکٹر کے الزام کے مطابق بندوق کی نوک پر دو پولیس افسران نے اس سے 14 لاکھ روپے نکلوائے
تقریبا دو تین ماہ بعد وہ خود میڈیاپر آیا اور سارا قصہ بیان کیا اب سارے صحافی اسی پر ٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں
او بھائ یہ قصہ تو وہ خود بتا چکا تمہارا اس میں کیا کمال ؟
اگر واقعی صحافت کرنی ہے تو یہ کھوج نکالو کہ “شہربانو نقوی” کے پاس کونسی پاور ہے کہ اسے کوئ بھی اپنی سیٹ سے ہلا نہیں سکتا اور جس مریض کو زبردستی 14 لاکھ دلوائے گئے وہ کونسی “ہستی” ہیں اور انہوں نے کس سے “فون” کروا کر سارا معاملہ مینیج کیا
یا اس بات کی تحقیقات کرتے ہمارے “صحافیوں” کے “پر” جلتے ہیں ؟؟؟
@Ahmad_Noorani
@tariqmateen@MohsinnaqviC42 Sir buht afsos hoa apki research pe, yeh apna group le k ja rhy aor fia immigration k questions k answer kese krny practice krwa raha
جس طرف آپ کے پیکانِ نظر جاتے ہیں
اس طرف لوگ لئے قلب وجگر جاتے ہیں
جانے کیا دل میں خیالات گزر جاتے ہیں
بیٹھے بیٹھے وہ جھجک اٹھتے ہیں ڈر جاتے ہیں
ہم کو معلوم ہـے اس بزم میں کیا کچھ ہوگا
آزمانے کو نصیب آج مگر جاتے ہیں
کوئے قاتل میں جو دل جائے تو ہـے شکر کی جا
اس میں عشاق جب آتے ہیں تو سَر جاتے ہیں
اک تبسم کی تمنا میں جو آئے تھے یہاں
وہ تیری بزم سے بادیدۂ تر جاتے ہیں
یہ ضروری تو نہیں تجھ ہی کو نظر سے دیکھیں
مرنے والے تیری تصویر پہ مرجاتے ہیں
ہم تو جینے کے لیـے مرتے ہیں ان پر ہر دم
جن کو جینا نہیں آتا ہـے وہ مر جاتے ہیں
خون کے اشک نہ روئے تو کرے کیا کوئی
سامنے وہ میرے ہنس کے گزر جاتے ہیں
ان کے جلووں سے نگاہیں میری روشن ہیں نصیرؔ
آنکھ کی راہ سے جو دل میں اتر جاتے ہیں
پیر نصیرالدین نصیرؔ شاہ رحمۃ اللہ علیہ