پی ایس 52 عمرکوٹ پر ضمنی انتخابات جیت کر ایم پی اے سید امیر علی شاھ نے شہید بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزارات پر حاضری دی بیگم نصرت بھٹو، کی مزارات پر بھی حاضری دی
اور فاتحہ خوانی کی، مزاروں پر پھول چڑھائے
@BBhuttoZardari@SyedAmeerAShah@MediaCellPPP
پاکستان کے کرکٹ ہیرو شعیب اختر ہاتھ جوڑ کر کہتے ہیں کہ بھائی مجھے کرکٹ بورڈ میں کوئی نوکری نہیں چاہئیے لیکن میں صرف کرکٹ بورڈ کو جگانا چاہتا ہوں اور بس ۔۔۔ ورنہ کرکٹ کا حال بھی ہاکی والا ہو گا @shoaib100mph
پوری دنیا کورونا ویکسین خرید رہی اور اپنی عوام کا دفاع کررہی پاکستان نے ابھی تک ویکسین کا آرڈر نہیں دیا۔۔۔ وفاقی حکومت میں نالائقوں کی فوج ظفر موج حکومتی مراعات کے مزے لے رہی مگر عوام کا خیال نہیں ان بی شرموں کو نیند سے کون جگائے گا؟
Development work by #SindhGovt is almost complete in the Malir Saudabad area under the #Karachi Neighbourhood Improvement Project. This is going to be the 3rd open urban space developed under the KNIP initiative after Old City Area & Korangi-Ibrahim Hyderi