ملکی سطح پر طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے جاتے ہیں جس میں ضلع کرم کا ایک منسٹر بھی شامل ہوتا ہے_
تالبان کے مذاکرات میں جو فیصلے ہوتے ہیں اس سے عوام کو بے خبر رکھا جاتا ہے_
پھر چند دنوں بعد شاہ حسین اور ملک مومن خان قتل کر دیے جاتے ہیں_
@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI
امپورٹڈسرکار نے تیل کی قیمتوں میں فی لٹر 40% یا 60 روپےکا اضافہ کردیاہے۔اس سےعوام پر900ارب کا اضافی بوجھ آئےگا اور بنیادی اشیاء کی قیمتیں بڑھیں گی۔ اسکےساتھ بجلی کی قیمت میں 8 روپے کے اضافےسے پورےملک کو دھچکہ لگےگا۔مہنگائی کی ممکنہ شرح 30% ہوگی جو 75 برس میں بلند ترین ہے۔
موجودہ حکومت حالات کو کنٹرول نہیں کر سکے گی ۔
موجودہ حالات میں لانگ مارچ کے بجائے پارٹی میں اصلاحات لیکر آئے ۔ اس میں کوئی شق نہیں ہے عمران خان کے ساتھ کمٹڈ لوگ ہیں جو اسکی ایک کال پر لبیک کہتے ہیں ، عمران خان کا پلس پوائنٹ یہ بھی ہے کہ باقی پارٹیوں میں لیڈرشپ کا فقدان ہے ۔
@RayIrfan512 @Syeda51557928 8 شوال یوم انہدام جنت البقیع
شھید قاسم سلیمانی کی عزت و عظمت کے لیے یہ دلیل ہی کافی ہے کہ انہوں نے بی بی زینب س کے روضہ مبارک کر ساتھ وہ نہیں ہونے دیا جو آل سعود نے بی بی فاطمہ س کی قبر کے ساتھ کیا۔
#DemolitionOf_AlBaqi
میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!
#MarchAgainstImportedGovt