🚨🚨19 دن کی شبانہ روز تگ و دَو کے بعد نورخان ائیر بیس سے جہاز واپس لاہور پہنچ گیا کل جہاز نے PAF سے اڑان بھری سیدھا لاہور جانے کے بجائے لمبا روٹ لیا اور بہالپور سے ہوتا ہوا لاہور لینڈ کرگیا اور پرانے ہینگر میں پارک کردیا گیا
ٹیک آف اور لینڈنگ کے وقت ٹریکر آف رکھا گیا
ملاقات کے دوران تین مواقع پر عمران خان نے ایک ہی جملہ بولا تھا " زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا " ۔ سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
میں نے عمران خان سے منسوب جو خط لکھا ہے وہ ایک ایک لفظ عمران خان کی موجودگی میں خود عمران خان نے لکھوایا تھا اس خط کے ایک بھی لفظ پر ہماری مشاورت نہیں ہوئی ایک ایک لفظ عمران خان کا لکھوایا ہوا ہے - بیرسٹر سلمان صفدر
یہ صرف ایک ڈرامے کا سین ہی نہیں بلکہ یہ ہمارے لیے ایک راہ ایک سبق ہے کہ ہم نے ظالم کے سامنے کس سختی اور ایمان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے
کاش آج کے علماء کرام بھی ظالم کے سامنے ایسی ہی جسارت کا مظاہرہ کریں
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
میں نے یہ خط جو عمران خان کے لیے تحریر کیا، وہ یادداشت پر نہیں تھا۔ وہ ہر لفظ جو وہ بول رہے تھے، ہر جملہ جو وہ میٹنگ میں کہہ رہے تھے، اس کو میں بھی ڈاکومنٹ کر رہا تھا
🚨عمران خان کے اپنے الفاظ تھے کہ بلڈ پریشر مسلسل زیادہ رہنے سے میرے دل کا ایک حصہ متاثر ہو چکا ہے یہ بھی عمران خان الفاظ تھے کہ مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑ سکتا ہے عمران خان چاہتے تھے کہ ان سے وکلا کی ملاقات ہوتی رہے ۔
بیرسٹر سلمان صفدر
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
صحافی سید ذیشان عزیز کا بڑا دعویٰ!!🛑
میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ, پیپلز پارٹی کا پیغام عمران خان تک پہنچ چکا ہے ۔ کہ خان صاحب ہمارے بس کی بات نہیں ۔ ہم تو اینٹ سے اینٹ بجا کے دبئی نکل جاتے ہیں ۔ یہ تو آپ ہی ہیں مرد کے بچے جو ابھی تک ڈٹ کر بیٹھے ہیں ۔ اب ہم آپ کے ساتھ آنا چاہتے ہیں, ذیشان عزیز!!🔥🔥