ٹیریان وائٹ کی مما کا انجن کھول کر فٹ کرنا ذاتی فعل ہے
پلے بوائے زندگی گزارنا ذاتی فعل ہے
بوتھم کے ساتھ جوا کھیلنا ذاتی فعل ہے
زینت امان سے رنگ رلیاں منانا ذاتی فعل ہے
سمندر کنارے صرف جھانکیے میں تتلیوں کے ساتھ بوس و کنار وٹامن ڈی کا حصول ہے اور ذاتی فعل تھا
مُرادسعید کی دال والی آندر پھاڑنا ذاتی فعل ہے
ریحام کے سامنے فل باڈی ویکس ذاتی فعل تھا
عائلہ ملک کے ساتھ کالا باغ ڈیم میں چھلانگ لگانا ذاتی فعل تھا
یار کی بیوی سے حجرہ میں یبن گٹیٹا کرنا اور لطیف کے سامنے چاٹی میں سے لسی نکالنا اور لسی اس وقت تک “ رڑکنا “ جب تک چٹیائی باہر نہ ڈل جائے ذاتی فعل تھا
ہاجرہ خان کتاب مطابق لیبری ڈور کا منہ دیوار جانب کروانا ذاتی فعل تھا
افشاں لطیف کو دو ماہ تک حبس بے جا میں وزیراعظم ہاؤس میں مقید رکھنا ذاتی فعل تھا
ڈی پی او پاکپتن کو پنکی پیرنی کی لڑکی کو آدھی رات کو روکنا اور پھر مانیکا کے ڈیرے پر معافی کیلئے بھجوانا بھی ذاتی فعل تھا
بھانجے کا ہسپتال پر حملہ ہونے کا ذمہ دار ماما نہیں ہے لیکن علی ڈار اپنے بھانجے کا جواب دہ بھی ہے اور اسحاق ڈار کو اپنے “ دوترے “ کے جرم پر پھانسی چڑھایا جائے
واہ بھئی واہ
آپ نے ایرانی میزائلوں کا بوتھا توڑ جواب دیا لیکن یوتھیے نہیں مانے
آپ نے ہندوستان کو دھول چٹائی لیکن یوتھیے نہیں مانے
آپ نے افغانیوں کو گھر میں گھس کر مارا لیکن یوتھیے نہیں مانے
آپ نے سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کیا لیکن یوتھیے نہیں مانے
آپ نے ٹی ٹی پی اور ٹی ایل پی جیسے فتنوں کو کچلا لیکن یوتھیے نہیں مانے
آپ نے ایران اور امریکہ درمیان جنگ رُکوائی ثالثی کروائی لیکن یوتھیے نہیں مانے
آپ نے رضا ڈار کو تُن کر رکھ دیا گرفتار کیا مقدمہ اندراج ہوا عدالتی ریمانڈ دلوایا لیکن یوتھیے نہیں مانے
آپ رضا ڈار کی گردن اتار کر طَشْتَری میں رکھ کر پیش کردیں ان پین یکوں نے نہیں ماننا
یہاں مورخ وزیراعلی پنجاب کو سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے میرٹ پر رضاڈار کو ریاستی قانون کے حوالے کیا
پٹوار خانے کے فرنٹ لائن مجاہد کو
ایک پوسٹ
کا جرمانہ لگ بھگ سوا دو لاکھ
جو وہ ادا کر چکے
میں نے آپکو بتایا تھا
کہ FIR کورٹ سے ہی ختم ہوگی
شاید اب تک ضمانت/یا ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی ہو
ہر دو صورتوں میں
کیس تو سال/دو سال چلے گا
وکیل صاحب کا خرچہ
پیشیوں پر آنے جانے کا خرچہ
کھجل خواری شروع ہے
FIR کا سرکاری ریکارڈ بن چُکا
معافی نامہ علیحدہ
👆 یہ بہت کم الفاظ میں داستان ہے
#جئیے_پٹواری
جب میں نے پہلے اس معاملے سے متعلق پوسٹ لکھی تھی
تب بہت سے پٹواریوں نے یہ کومینٹ کیا
کہ نون لیگ اپنے ورکر کیساتھ کھڑی نہیں ہوتی
تو میں آپکو بتا دوں
کہ نون لیگ ایک سیاسی پارٹی ہے
اور حکومت میں شامل جماعتوں میں سے ایک جماعت ہے
حکومت ریاست کی ہوتی ہے
وزیراعظم ریاست کا ہوتا ہے
منسٹر سے ملازم تک
ریاست کے ملازم ہوتے ہیں
ریاست انہیں تنخواہ دیتی ہے
سو جب آپ کس ریاستی ادارے پر یا اسکے ملازم پر نام لیکر الزام لگائیں گے
تو وہ الزام فوراً اس ادارے تک پہنچ جاۓ گا
اور اُسکی انکوائری ہوگی
سو اب آپ یا تو الزام ثابت کریں
الزام ثابت ہوگیا
تو وہ ریاستی ملازم جاۓ گا
ورنہ آپ FIR بھگتیں گے
آپ بیوقوفی میں اپنا حق سمجھتے ہیں
کہ کیونکہ میں حکومتی پارٹی کا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہوں
میرے فولور بہت ہیں
سو مجھے تو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا
😂
نہیں ایسا نہیں ہوتا بھائی
ریاست گاف سے ڈنڈا دیکر مُنہہ سے نکال دیتی ہے
پاکستان میں سب سب سے زیادہ فولور رکھنے والا
پچھلے تین سال سے جیل میں ہے
😂😂😂
کتنے MPA MNA جرنیل صحافی اس وقت جیل بھگت رہے ہیں؟
معلوم ہے نا آپکو😜
تو پھر آپ کس کھیت کی مولی ہیں؟
اسلئیے سوشل میڈیا کے 25/50 لائکس کی خاطر کسی کے #گھوڑے پر چڑھ کر لڑنے سے پرہیز کریں
اور لکھتے ہوۓ اچھی طرح سوچ لیں
کہ جو لکھ رہے
کیا آپکی گاف اُسکا وزن اُٹھاتی ہے؟
ورنہ آپکے سوشل میڈیا سرکل نے پہلے آپکو ڈنڈے پر چڑھایا
آپکی بلے بلے کی
اب جب آپ #گھوڑے لگ گئے
تو اب آپ سے افسوس کر لے گا
بس
😂😂😂
اور آپ اپنے پیچھے ہاتھ لگا لگا کر سوچیں گے
کہ ایہہ میرے نال کی بنی؟
باقی تہاڈی مرضی
@JavedNLaghari@realrazidada Laghar sb is men Maryem Mam Khahan sy aa gayi? Dada kaapna hisab kitab ha applogoo ki trf aap ny inko Jab sy niklawea tha wo KHar khaty hain app sy
کشمیر داخلے سے روکنے پر ناصر عباس سے کانسٹیبل کا مکالمہ
آپ مجبور ہیں، ناصر عباس
اللہ نا کرے، کانسٹیبل
نہیں آپ کی نوکری کا سوال ہے، آپ کے بچوں کے رزق کا معاملہ ،لیکن ہم دعا کرتے اللہ ہم سب کو آزادی دے، ناصر عباس،
بس کیا کریں علامہ صاحب ہمیں مہینے کے تیس دن سال کے تین سو پینسٹھ دن نوکری کرنی پڑتی،
آپ کا تو سہی ہے محرم کے دس دن لگائے سال پورا پھر ویلے، دیکھیں نا ایکشن کمیٹی سے مل کر فساد کرنے بھی آپ محرم کے دس دن لگا کر آئے ہیں. کانسٹیبل...😂
بلی تھیلے سے باہر آگئی اور آج یہ ثابت ہوگیا کہ پپل پالٹی کا وزیراعظم ہندوستان ایکشن کمیٹی کی پشت پناہی کرکے انتخابات کا التوا چاہتا ہے اور آج خواجہ آصف کے سوال کا جواب مل ہی گیا کہ ازادکشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر پپل پالٹی سے سوال پوچھا جانا چاہئے
خواجہ صاحب جواب حاضر ہے
وزیراعلی مریم نواز صاحبہ کی کچھ پالیسوں کے ہم بھی ناقد رہے ہیں لیکن ان دو سالوں میں انہوں نے جو ای ٹینڈرنگ کے زریعے ترقیاتی ٹھیکوں میں اربوں روپوں کا کمشن ختم کیا، ڈی پی او، ڈی سی سفارش پر نہیں لگائے،ٹرانسفر پوسٹنگ میں سیاستدانوں کا کردار کیا اس سے تو اسمبلی ارکان خفا ہوں گے لیکن عوام کو تو ریلیف ملا ہے۔ ؟
لاہور سے سینئر اینکر نصراللہ ملک کا جواب سنیں
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/HE0ScxBFpF via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@NasrullahMalik1@amnahussain96@CMShehbaz@AzmaBokhariPMLN@Marriyum_A