خاک مجھ میں کمال رکھا ہے۔
اےاللہ تو نے سنبھال رکھا ہے۔
میرے عیبوں پہ ڈال کہ پردہ
مجھےاچھوں میں ڈال رکھا ہے
اپنے دامن سے کرکے وابستہ
ہرمصیبت کو ٹال رکھا ہے
میں تو کب کا مت گیا ہوتا
تیری رحمتوں نے پال رکھا ہے۔
ایک پاکستانی مخلص نے مجھے کبھی کبھی اردو میں ٹویٹ کے ذریعےکرونا کی آگاہی پھیلانے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنی راۓ دیجۓ تا فیصلہ کرنے میں آسانی ہوُ-
ری ٹویٹ: ضرور کریں۔ بہت فائدہ ہو گا
لائک: شاید فائدہ ہو۔ کچھ کہا نہیں جا سکتا
اگنور: کوئ فائدہ نہیں ہو گا- وقت کا زیاں