خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نہیں پی ٹی آئی کے خاتمے کے لیے لگائی۔ اس وقت دہشتگردوں کے خلاف ایک کاروائی نہیں ہوئی تین دن سے تمام ادارے پی ٹی آئی کارکنان،عہدیداران اور ممبران اسمبلی کے اغواء،گھروں میں توڑ پھوڑ اور پی ٹی آئی کے صوبے بھر میں کروائے گئے کاموں کی تختیاں اتارنے میں مصروف ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
کپتان کے سپاہی عزیز خان
نائب صدر انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن لانگ مارچ کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے!
آئیے، ہم سب مل کر اس عظیم الشان انقلاب میں اپنا حصہ ڈالیں!
یہ مت سوچیں کہ چند لوگوں سے کیا انقلاب آ سکتا ہے؟ جی ہاں! تاریخ گواہ ہے کہ چند پُرعزم افراد نے بڑے بڑے انقلابات کی بنیاد رکھی ہے۔
ہمیں گھبرانا نہیں، مایوس نہیں ہونا، کیونکہ ہمارا بھروسہ اللہ تعالیٰ پر ہے۔ ہم مسلمان ہیں، ہمارا ایمان مضبوط ہے اور ہمیں یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ حق و سچ کی جدوجہد میں ہماری مدد فرمائے گا۔
آئیے! ہم متحد ہو کر عمران خان صاحب کی رہائی، ملک میں آئین و قانون کی بالادستی اور حقیقی آزادی کے لیے اپنی ذمہ داری ادا کریں۔ یاد رکھیں، تبدیلی صرف انتظار کرنے سے نہیں، بلکہ عزم، اتحاد اور مسلسل جدوجہد سے آتی ہے۔
اٹھیں، متحد ہوں اور حقیقی آزادی کی اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
حقیقی آزادی پائندہ باد! ✊
#حقیقی_آزادی #رہائی_عمران_خان #عوامی_مزاحمت #پاکستان_زندہ_باد
نفرت کے علاوہ کیا بویا؟
کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے؟
کوئی اتنا بے رحم کیسے ہوسکتا ہے؟
کیا جو گولیاں چلاتے ہیں انکے پاس دل نہیں ہوتا، ضمیر نہیں ہوتا، یا یہ سب ذہنی مریض بن گئے ہیں،ایک ذہنی مریض کے پیچھے۔
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی#حق_کی_جیت_ہو_گی_انشاءاللّٰہ
تمہارے باپ کا ملک نہیں ہے یہ ہمارا ملک ہے. یہاں 22 کروڑ لوگ فیصلے کریں گے۔ بند کردو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے۔ ہار چکے ہو تم۔ مان لو قوم شکست دے چکی ہے تمہیں، مراد سعید
حکومتیں قربان، اقتدار قربان، سب کچھ خان کے نام! ❤️🔥
سہیل آفریدی وہ سپاہی ہے جو اپنے قائد عمران خان سے وفا کرنا جانتا ہے، دغا دینا نہیں۔
عہدے ملتے رہیں گے، حکومتیں آتی جاتی رہیں گی،
مگر خان سے وفا کل بھی تھی، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گی! ✊❤️🔥
#SohailAfridi#ImranKhan