نفرت کے علاوہ کیا بویا؟
کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا ہے؟
کوئی اتنا بے رحم کیسے ہوسکتا ہے؟
کیا جو گولیاں چلاتے ہیں انکے پاس دل نہیں ہوتا، ضمیر نہیں ہوتا، یا یہ سب ذہنی مریض بن گئے ہیں،ایک ذہنی مریض کے پیچھے۔
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی#حق_کی_جیت_ہو_گی_انشاءاللّٰہ
تمہارے باپ کا ملک نہیں ہے یہ ہمارا ملک ہے. یہاں 22 کروڑ لوگ فیصلے کریں گے۔ بند کردو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے۔ ہار چکے ہو تم۔ مان لو قوم شکست دے چکی ہے تمہیں، مراد سعید
حکومتیں قربان، اقتدار قربان، سب کچھ خان کے نام! ❤️🔥
سہیل آفریدی وہ سپاہی ہے جو اپنے قائد عمران خان سے وفا کرنا جانتا ہے، دغا دینا نہیں۔
عہدے ملتے رہیں گے، حکومتیں آتی جاتی رہیں گی،
مگر خان سے وفا کل بھی تھی، آج بھی ہے اور کل بھی رہے گی! ✊❤️🔥
#SohailAfridi#ImranKhan
یہ اس جعلی حکومت جعلی منڈیٹ سے آئے گورنر کے عزت ہیں
بلاول صاحب اب اس صدر پاکستان کو بھی تھوڑا غصہ دکھا دو جس نے گورنر راج پر دستخط کیا ہے ۔یہ وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے والے لوگ ہے ۔پیپلز پارٹی کو جمہوریت کے خلاف بنایا گیا اور ہمیشہ ان سے یہی کام لیا گیا
مراد خان