Norway gets saved from a terrorist attack like that of NZ. The hero is a retired PAF officer ❤
We always so proud of Pak Army's,
Ya Allah Hamari Army's Ki Madad Farma, Ameen 🙏
@peaceforchange
@hinaparvezbutt نیازی تے فیر وی مرد ہے اور م��د ایک دوسرے کو تحفے تحائف دیتے ہیں مگر کبھی سنا ہے کسی قطری شیخ نے نہتی لڑکی کو مرسیڈیز تحفے میں دیا ہو؟ اور وہ لڑکی ب��ی فخر سے سپریم کورٹ میں کہتی ہے یہ تو قطری نے گفٹ کیا ہے؟ 😥
@hinaparvezbutt پٹواریوں کی کترینہ کیف وہ رپورٹ تو ن لیگ دور کی ہے مگر ہاں دانش ��ے موت نے سب کو سوچ میں ڈال دیا کہ ایک ہارٹ اٹیک سے کیسے مر گیا، نوازشریف تو روزانہ 3/4 ہارٹ اٹیک کا سامنا کرکہ ہوا خوری نکل جاتا ہے، 😥
@SHABAZGIL کپتان نے خود اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ جو شخص غلط کو غلط نہیں کہہ سکتا اسکا مثال کتے کی ہوتاہے سچ بولو چاہے میرے خلاف بولنا کیوں نہ پڑے یہ عمران خان کے الفاظ ہےاور بزدار کو پنجاب پر مسلط کرنے والےفیصلے کے ہم خلاف ہیں آپ ہمیں کہتےہیں کہ خاموشی سےپٹواری بن کر فیصلے مان لیا کرے؟
@SHABAZGIL تیری پریس کانفرنس تیرے ممنون حسین وزیر اعلیٰ کو سنا دے ہم نے سنا ہے آپ نے ہر اس شخص کو پارٹی سے نکالنے کا کہا ہے جنہیں بزڈار کی شکل پسند نہیں، اور ہمیں بزڈار نہیں چاہیے مشکل سے ایک ممنون حسین سے جان چھٹی دوسرا بزڈار کی شکل میں آیا
غاصب بھارتی افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے جاری محاصرے کے بارے میں دنیا کو پیغام بھجوانے اور اہل کشمیر کو یہ دکھانے کیلئے کہ پاکستان پوری ثابت قدمی سے ان کے ساتھ کھڑا ہے، میں 13 ستمبر بروز جمعۃ المبارک مظ��ر آباد میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کروں گا۔
I am going to do a big jalsa in Muzzafarabad on Friday 13 Sept, to send a message to the world about the continuing siege of IOJK by Indian Occupation forces; & to show the Kashmiris that Pakistan stands resolutely with them.
I welcome the growing concern & demands by the int community, global ldrs, UNSG & UNHCHR, for India to lift its 6-week long siege of IOJK. The Int community must not remain indifferent to the massive human rights abuses by Occupation Indian forces under cover of a brutal siege