@sabirnazar1 کبھی بھی کسی کی ملکیت پر قبضہ نہیں کیا ہے
یہ صرف پنچابی اسٹبلشمنٹ کاکام ہے 2014 سے ضربعضب کےوقت سے مداخیل کے علاقے میں جتنے بھی چلغوزے کے باعات ہے سارے کے سارے اس وقت پنچابی اسٹبلشمنٹ کے قبضے میں ہے
@adilshahzeb پورے پاکستان میں فیصلے تو فیصلہ ساز کرتے ہے اور ٹی وی پر اکر کہتے ہے کہ سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے اور تم جیسے ٹاوٹ اس کے سہولت کار بنے ہیں