لاہور : پٹرول پمپ مافیا سُپر پٹرول نہیں دے رہا ، کہہ رہا ہے کہ سُپر پٹرول کی شارٹیج ہے ، ہائی آکٹین ڈلواؤ - بے غیرت حرامخور پٹرول پمپ مافیا ، انتظامیہ کہاں سوئی پڑی ہے ؟
ایل پی جی کی ڈسٹریبیوشن کے بڑے ٹھیکے کس کے پاس اگر آپ ان کے نام چیک کریں تو آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ یہ مافیا کیوں اتنا طاقتور اور کیسے سرکاری ریٹ پاوں تلے روند رہا ہے
سب اقتدار میں ادھر ادھر بیٹھے ہیں
ٹویشن سینٹر کی چھت گری بچے حادثہ کا شکار ہوئے گھر کے مالک اور اس خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے یہ سیالکوٹ میں چند دن پہلے سرکاری سکول جو ٹھیکے پر دیا اس کا گیٹ بچی پر گر گیا اس کی ٹانگ ٹوٹ گی اس ٹھیکدار کو گرفتار نہی کیا گیا الٹا والدین سے زبردستی بیان لکھوا لیا کہ سکول ذمہ دار نہی ہے کیونکہ سکول جن کو ٹھیکے پر دیے اس کے ترجمان وزیر تعلیم خود ہیں
اسلام آباد سے ایک سفید پوش بزرگ شہری نے رابطہ کیا ھے، دو مقامی صحافی تصدیق کر رہے ہیں کہ ان کے 21 سالہ بیٹے کو بون میرو کینسر کا مرض لاحق ھے، ڈاکٹرز 18 کیمو تھراپی کے کورس تجویز کر رہے ہیں، جس میں سے 6 لگ گئے ہیں 12 باقی ہیں اس کے بعد بچے کا بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوگا۔ انہیں مالی مدد کی اشد ضرورت ھے۔
صاحب حیثیت دوستوں سے گزارش ھے کہ جو ممکن ہو انکی مدد کیجئے۔
Contact number
03078953790
آج تنور والے نے بتایا کہ 15روپے والی روٹی 20 روپے میں دیگا. میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگا کہ گیس جاچکی ہے اور مہنگیLPG استعمال کررہا ہے تو سستی روٹی کیسےدے؟ میں نے کہا کہ "لیکن LPG کا ریٹ تو تقریباً 241 روپے ہوچکا؟" کہنے لگا کہ "جناب 450 روپےکلو لایا ہوں."
حکومت سو رہی ہےکیا؟
مریم نواز بی بی کے سیل میں کوئی کیمرہ تھا یا نہیں تھا لیکن یہ بات طے ہے کہ جیل عام آدمی کی بہ نسبت سیاست دانوں کے لئے زیادہ مشکل جگہ بنا دی جاتی ہے ۔ یہ بات آپ سے زیادہ بہتر تو کوئی نہیں جانتااوراگرکسی کو اس پر شک ہو تو اس کے لئے پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگانے والی آپ کی ویڈیو ہی کافی ہے ۔
ملزم رضا ڈار۔۔۔تعلق طاقتور ترین خاندان
ہے کسی CCD میں ہمت جو غیرملکیوں کو اغواء کے بعد بدفعلی کا نشانہ بنانے والے، زنا بالجبر کا نشانہ بنانے والے، خاتون کے جسم کے پرائیویٹ حصوں کو تیز دھار شیشے کے ٹکڑے سے زخم پہنچانے اور قتل کرنے کی دھمکیاں دینے والے طاقتور ترین ملزمان بشمول رضا ڈار کو جعلی ہولیس مقابلے میں قتل کرے؟؟
ستھرا پنجاب پر دن رات بولنے والی پی ٹی آئی کے زیر انتظام پشاور کے یہ حالات ہیں اور تیرہ سال سے یہاں نیا پاکستان بن چکا ہے فرشتوں کی حکومت ہے حالات آپ چیک کر لیں
آپ کو سوشل میڈیا پر اس پر کوئئ بات کرتا نظر نہی آئے گا
ASLA UNUTMA!
İsrail askerlerinin doktor kılığına girerek Filistin hastanesine girip insanları öldürdüğünü asla unutmayın.
Bu terörizm ve savaş suçudur.
بارش کا چھینٹا پڑتا ہے تو بجلی حسب توقع فوراً غائب ہو جاتی ہے۔ پھر بحال کب ہوگی کوئی پتہ نہیں ۔
تمغہ یافتہ وزیر صاحب آپ ٹینشن نہ لیں کیونکہ جو آپ کے لیئے ٹینشن بن سکتے ہیں۔ ان کی بجلی بند ہوتی ہے نہ خراب۔ تبھی وہ تمغہ بھی دیتے ہیں۔
کیڑے مکوڑوں کو دفع کریں، موسم کتنا سہانا ہے😎
شملہ سے لے کر اب جب کہ فیصل راٹھور نامی جدی پشتی جیالے کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین کی نشستوں کے خاتمے کے مطالبے تک، پیپلزپارٹی کی کشمیر دشمنی کی ایک ناقابل یقین اور ناقابل تردید تاریخ موجود ہے۔
ویسے دھوکہ دینے کے لئے زبانی کلامی ہزار سال جنگ کے دعوے بھی موجود ہیں۔
بلی تھیلے سے باہر آگئی اور آج یہ ثابت ہوگیا کہ پپل پالٹی کا وزیراعظم ہندوستان ایکشن کمیٹی کی پشت پناہی کرکے انتخابات کا التوا چاہتا ہے اور آج خواجہ آصف کے سوال کا جواب مل ہی گیا کہ ازادکشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر پپل پالٹی سے سوال پوچھا جانا چاہئے
خواجہ صاحب جواب حاضر ہے