پی ٹی وی پر بانوے کے ورلڈکپ کی اب تک کی سب سے نایاب ڈاکومینٹری جہاں بتایا جا رہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو مُشکل سے نِکالا
انشااللہ ایک مرتبہ پھر سے عمران خان پاکستان کو مُشکل سے نِکالے گا
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے
تم ڈرا سکتے ہو، عزت نہیں کروا سکتے
چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو
پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے
تم ہتھیلی پہ میرا سر تو اٹھا سکتے ہو
ہاں مگر ہاتھ پر بیعت نہیں کروا سکتے
عمران خان ۔
کبھی کبھی مزاح وہ بات کہہ دیتا ہے جو لمبی تقاریر بھی نہیں کہہ پاتیں، مشہور کامیڈین شیام رنگیلا نے نئی دلی کے جنتر منتر اسٹیج پر مودی کو آئینہ دکھا دیا۔
فٹبال رینکنگ میں ورلڈ نمبر 64 کابو ورڈی جو براعظم افریقہ میں موجود ہے، جس کی آبادی صرف 5 لاکھ ہے (جس ملک کا نام ہم نے اس ورلڈکپ میں پہلی دفعہ سنا ہے) نے دفاعی چیمپیئن ارجنٹینا کو ناکوں چنے چبوا دیے، ارجنٹینا بمشکل جیتا مگر کابو ورڈی نے سب کے دل جیت لیے
https://t.co/urRsjtowNF
🚨 WHAT A THRILLER! Netherlands 2-2 Japan in the World Cup 🔥
Van Dijk header + Summerville beauty… but Japan fought back with Nakamura & late Kamada equalizer!
Watch these insane highlights 👀 Who played better, Oranje or Samurai Blue?
Drop your thoughts 👇
#NetherlandsVsJapan #WorldCup2026 NED2-2JPN