لوگوں کو کربلا جاتا دیکھتا ہوں تو ذہن میں اچانک وہ لمحہ یاد آجاتا ہے جب ایک بیٹی نے باپ سے مدینے میں پوچھا تھا
"بابا جان کیا جانے والوں میں میرا نام نہیں ہے؟" 💔💔😭
#اربعین2026
Women are the manager of the home, not a servant for you to say, “Why didn’t you do this? Why didn’t you do that? Why isn’t the house clean?” A woman is like a flower. A flower must be cared for and protected, and she will enrich you with her color, fragrance, and qualities.
جوانی اکیلاپن گھر کی زمہ داریاں ادھوری خواہشات محبت جدای تنہای روگ درد عزیت کرب ناکامیاں مستقبل سسکیاں مشکلات تھکاوٹ طعنے نا امیدی ناکام دوستیاں اور پتا نہیں کیا کیا سینے میں لیے اگر جی رہے ہو تو کمال کر رہے ہو🥺💔
جو زہر امام حسن ع کو انکی بیوی جعدہ بنت الاشعث نے شربت میں ڈال کردیا گیا وہ اتنا خطرناک تھا کہ جگر کے ٹکڑے ٹکڑے کر گیا بچا ھوا شربت جب زمین پر گرا تو زمین سے بھی دُھواں اٹھنے لگا جس زہر سے زمین کا یہ حال تھا اللّٰہ جانے امام ع کے جگر کا کیا حال ہوا ہو گا
#شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ
فاطمہ سیدہ (س) کو بابا کی, گر وراثت پہ اختیار نہیں
پھر وہ عورت نبی (ص) حجرے کی,اے مسلمانوں ورثہ دار نہیں۔
جس نے مولا ح��ن (ع) میت پر ،تیر ہاتھوں سے خود چلایا ہے.
#شہادت_مصطفؐیٰ_و_مجتبؑیٰ
Till 18th Aug , the people of karachi were donating to help flood affected areas in Pakistan. Today, the whole of karachi is drowning.
No One To See
No One To Hear
No One To Help
Karachi, this is your destiny.💔
#KarachiRains
Is bar 14 August ka boycott hai Kiun k korangi ki laiba ne kaha hai jab tak Imran khan Azad nhi hoga 14 August Nhi manai jae gi...
#14augest2025#IndependenceDay2025
عجیب ہی قسمت ہے نبیؐ زادیوں کی
جناب رسولؐ خدا کے بعد سب سے پہلے جناب سیدہ ص کی شہادت ہوئی اور اپنے بابا محمدؐ سے جاملی
اسی طرح حسین ص کی تسکین ص حسین ص کے ذبع ہونے کے بعد سب سے پہلے اپنے بابا حسین ص سے جاملی
#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ