@ImranKhanPTI ایم پی اے نے کراچی میں جو کیا اسی سٹیٹس کو کے خلاف آپ کو حکومت ملی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ پی ٹی آئ میں ایسے کرداروں کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔آپ قوم کو مایوس نہیں کرے گے
تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے جشن آزادی مبارک ھو یا اللہ پاکستان کو رہتی دنیا تک مستقم، شاد اور آباد رکھنا آمین ثمہ آمین
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#HappyindependenceDay
Don't let arrogance trick you into believing you are invincible. In business, there are no super heroes--only people who work hard. #SalimGhauri#Business