@paglii_dewanii تکے لگانے کی ضرورت ہی نہیں خود کہ رہی ہے گندی بیماری ہے۔ ان لوگوں کو ایسی بیماریاں ہیں جو دنیا میں بہت کم لوگوں کو ہوتی ہیں جیسے پرویز مشرف کو تھیں۔
@shumailbutt804 جو جیسا ہوتا ہے ویسا اس کو ہر کوئی لگتا ہے۔ ان کے اباؤ اجداد نے محترمہ فاطمہ جناح پر غلیظ الزامات لگائے اور اج خود کو ان جیسا کر کےپیش کر رہے ہیں۔ تاریخ بہت ظالم ہے۔
@shumailbutt804 جو جیسا ہوتا ہے ویسا اس کو ��ر کوئی لگتا ہے۔ ان کے اباؤ اجداد نے محترمہ فاطمہ جناح پر غلیظ الزامات لگائے اور اج خود کو ان جیسا کر کےپیش کر رہے ہیں۔ تاریخ بہت ظالم ہے۔
@sohailimrangeo@Sarfrazmirza16 بیچارہ سعید انور الله پاک اس کی حاضری قبول فرمائے۔
تبلیغوں کے ہتھے چڑھ کے قرآن پاک کو چھوڑ کر تبلیغیوں کی لکھی کوئی کتاب پے یقین رکھتے ہیں۔
کوئی بدمعاش یا غنڈہ کبھی اپنے گھر ائے بندے کا نقصان نہیں کرتا کیونکہ وہ چاہتا ہے زمانے میں لوگ اسے بُرا نا سمجھیں۔ہر منع کام وہ کر رہا ہوتا مگر وہ عزت کا متلاشی ہوتا ہے اور جب وہ حد کراس کر جاتا ہے تو سانپ کی طرح اپنے بچے کھاتا ہے۔ کیونکہ اسے حلال حرام رشتے ناتے کی تمیز نیں رہتی