تصویر دیکھ کے کچھ لمحوں کے لئے تو کلیجہ حلق میں آ گیا تھا۔ در و دیوار گھومتے محسوس ہوے۔ بمشکل خود کو سنبھالا ۔ ڈبڈبائ ہوئ آنکھوں اور دھڑکتے دل کے ساتھ کیپشن پڑھا تو جان میں جان آئی دروغ بر گردن راوی لب لباب کچھ یوں تھا کہ محترمہ نے پاکستانی ہسپتال میں کوئ خوفناک قسم کی سرجری کروائ ہے۔ احتیاطاً کیمرہ مین فوٹو شوٹ کے لئے آپریشن تھیٹر میں موجود رہا تاکہ دوران سرجری مختلف اینگل سے عمل جراحی کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ رکھ سکے اور فوٹوز بوقت ضرورت پٹواریوں کی آنکھ میں نمی لانے کے کام آ سکیں۔ جلدی میں دو چار کروڑ کی گھڑی اتارنی بھول گئی تھیں یا ہسپتال کے عملے پہ بھروسہ نہیں تھا۔ بہرحال ہم محترمہ کی جسمانی روحانی اور دماغی صحت کے لئے دعاگو ہیں۔
ایران نیوکلیئر ہتھیار نہ بنانے کے لئے راضی ہوگیا ہے: ٹرمپ کا دعوٰی
***************
ایرانی عہدے دار تو بار بار کہہ چکے ہیں کہ نیوکلیئر ہتھیار نہيں بنانا چاہتے۔ صدر مسعود پزشیکان نے کچھ دن پہلے ہی کہا ہے۔ کہا اس کے لئے ایران گارنٹی دے سکتا ہے۔
لیکن اس کے لئے کچھ شرائط ہیں کہ امریکہ دوبارہ جارحیت نہ کرنے کی گارنٹی (ایرانی اس کو "تضمین" کہتے ہیں) دے۔ اور ایران پر سے ساری اقتصادی پابندیاں ختم کرے۔
اگر ایسا ہوتا ہے تو ایران جنوبی کوریا اور جاپان کی طرح مغربی ایشیا کا اقتصادی پاور ہاؤس بن کر ابھرے گا۔ اسے نیوکلیئر ہتھیاروں کی ضرورت ہی نہيں ہوگی۔ اس کی conventional military might ہی کافی ہوگی۔
لیکن اگر ایسا نہيں ہوتا تو ایران کو nuclear deterrence کی ضرورت ہوگی جو وہ جب چاہیں گے دو ہفتوں میں حاصل کر لیں گے۔ ایران نے اب تک نیوکلیئر ہتھیار نہ بنانے کا فیصلہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا ہوا ہے۔
یہ سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر ھے
پاکستان آرمی نے یہاں سے بھی کبھی بھٹو کو مرنے نہیں دیا، زرداری اور بلاول کی شکل میں آج بھی "بھٹو" فوج کو ماہانہ کھربوں روپے کا بھتہ دیتا ھے
فوج نے اپنے فائدے کیلئے سندھ کو پتھر کے زمانے میں پہنچا دیا۔
ہمارے لیڈر کا ہمیشہ سے موقف🚨
میں نواز شریف کی طرح بھگوڑہ نہیں ہوں میں نے اس ملک سے جانا نہیں ہے فوج بھی میری ہے ملک بھی میرا ہے میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے میری کوئی باہر پراپرٹی نہیں ہے
#گلگت_بلتستان_خان_کا
کل فیصلہ سازوں کے اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ ہوا
جسکے کمنٹ سیکشن میں تخریب کاروں دہشتگردوں بھارتی پراکسی را کے ایجنٹوں اسرائیلی لابی کے کارندوں اور افغانستان کی کے طالبان کے حامیوں نے ہلہ بول دیا اور چند گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد ہوگئے جس سے شدید تشویش پائی گئی اور ایک میٹنگ بلائی گئی کہ کمنٹ سیکشن کھولا کیوں تھا۔
پتا چلا کہ اکاؤنٹ مونیٹائز کروایا گیا تھا اور کمنٹ سیکشن اس لئے کھولا گیا تاکہ کمنٹ سے ریچ بڑھے اور ڈالر کمائے جاسکیں۔
جب ایک حد تک earning ہوگئی تو کمنٹ سیکشن بند کردیا گیا۔
ادارے نے اس وضاحت کو قبول کرکے اپنا اپنا حصہ لیکر میٹنگ ختم کردی: منیب فاروق
درانی صاحب آپ کا چیلنج قبول کیے ہوئے 48 گھنٹے بیت چکے ہیں مگر استقامت کا وہ دعویٰ کہیں دکھائی نہیں دیتا جو بڑے طمطراق سے کیا گیا تھا خود ہی للکارا خود ہی میدان سجایا اور جب جواب میں آمادگی ظاہر ہوئی تو آپ خیبر پختونخوا کی سمت رخت سفر باندھ گئے
تاہم درانی بھائی میں آپ کے لیے یہ مرحلہ مزید سہل کر دیتا ہوں میں گلگت ہر صورت جاؤں گا جس حلقے کی نشان دہی آپ کریں گے وہاں عوامی آرا بھی معلوم کروں گا اور براہ راست نشریات کے ذریعے حقائق بھی اہل نظر کے سامنے رکھوں گا
درانی بھائی آپ کے ذمے اب صرف ایک مختصر سا کام رہ گیا ہے صحافت سے کنارہ کشی کا ایک باوقار اعلان فرما دیجیے
اطمینان رکھیے اس کے بعد عوامی راج تحریک میں آپ کی سیاسی جولانیاں پوری آزادی کے ساتھ جاری رہ سکیں گی اور کم از کم عوام کو یہ الجھن بھی نہیں رہے گی کہ وہ ایک صحافی کو سن رہے ہیں یا ایک نوآموز سیاست دان کو دیکھ رہے ہیں
پروفیسر نارمن فنکلسٹین کہتا ہے کہ صرف اسرائیلی لیڈرز پاگل نہيں ہیں قوم کی اکثریت فلسطینیوں اور دوسرے مسلمانوں کو تباہ و برباد کرنے کے حق میں ہے۔ سارے پاگل اور جنونی ہیں۔
یہ اسرائیلی خواتین ہیں جو غزہ کے مسلمانوں پر حملہ کرنے جانے سے پہلے سیلفیاں لے رہی ہیں جیسے پکنک پر جا رہی ہوں۔
🚨
فوج اس دھاندلی کو اور جعلی نتائج کو اصلی ہونے کا رنگ دینے کی کوشش کرے گی اور یہ کوشش میڈیا پر جعلی نتائج اور جعلی سروے جاری کرکے کی جائے گی۔ کسی نیوز چینل کے کسی سروے ، کسی ٹکر ، کسی نتیجے کا نا تو اعتبار کریں اور نا ہی اس پر تبصرہ کریں۔ نتائج کے لیے صرف تحریک انصاف آفیشل ، جی بی کے آفیشل اکاونٹ اور امیدواران کے اکاونٹس پر اعتبار کریں۔ بظاہر تحریک انصاف کے ہمدرد صحافیوں پر بھی اعتبار مت کریں۔