کل رات ڈنڈار کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے پانچ سالہ بچی ستارہ شبیر شہید ہوئے اور ابھی تک اس بچی کی لاش کو فورسز لواحقین کے حوالے نہیں کررہی ہے۔
بلوچستان میں مزاحمتی جنگ چھڑی ہوئی ہے پورا بلوچ قوم بلوچستان میں ہونے والی ظلم جبر اور ناانصافیوں کے خلاف سراپہ احتجاج ہے اس وقت بلوچستان کے حالات پر غور و فکرکرنے اور سدھارنے کی ضرورت ہے تو دوسری طرف ریاستی ادارے اپنی طاقت آزمائی پہ ڈٹے ہوئے ہیں ایسے واقعات سے یہی ثابت ہوتی ہیکہ بلوچستان کیلئے حکمران اور ریاستی ادارے کوئی بھی Concerned نہیں ہیں۔
Sindhudesh Revolutionary Army claims the responsibility for the bomb attack on Pakistani Rangers Check Post in Khairpur Miras last night.
Sindhudesh Revolutionary Army-SRA
عیدالفطرکےدن سب اپنے اپنے بھائیوں سے عید ملینگے۔بھائ اپنے بہنوں کے ساتھ عید کی خوشیاں باٹینگے مگرہماری قسمت اوریہ ناکام نظام حکومت جسکی وجہ سے نہ ہمارے بھائیوں کا معلوم کہ کہاں نہ اس جرم کا معلوم جسکی بناء پہ انکوٹارچرسیل میں رکھاگیاہے۔
سلمان کے بغیر عید بھی پریشانی لارہاہے۔
ہم یہ فریاد آپ سندھی قوم کی عدالت میں لے آئے ہیں ، آپ اس دور کی یزدیت (پاکستانی ریاست) کے خلاف ہمارے اس مظلوموں ، حُسینی قافلہ کا ساتھ دیں ؛ سورٹھ لوہار
#StateKilledHidayatLohar