بلیک ڈے
5 اگست اج کے دن خان صاحب کو اریسٹ کیا گیا تھا ناحق قید کے تین سال ہو گئے اور وہ اج بھی اپنے بیانیے پر ڈٹا ہوا ہے انشاءاللہ حق اور سچ کی فتح ہو گی ✌️
آلو متاثرین کسان کے حالات مزید بدتر ہو گئے آلو کی فصل پر کیا جانے والا خرچہ مکمل مٹی بن گیا ۔نئی فصل کاشت کیلے نہ ڈیزل نہ مکئی کا بیج رہا بلکہ آلو کی فصل پر ہل چلانے کا ڈیزل خریدنے کی سکت نہ رہی
آلو کی فصل نے کسانوں کو دیوالیہ کر دیا
تحصیل دیپالپور میں آلو کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پرآچکی ہیں۔ ریکارڈ پیداوار اور افغانستان بارڈر بند ہونے سے کسان شدید معاشی بحران میں مبتلا ہیں۔ کسانوں نے حکومت سے فوری ریلیف کا مطالبہ کیا ہے۔
اخر کیا بات ہے کسان کا قتل عام ہو چکا ہے زرعی معشت بالکل تباہ ہو گئی ہے کسان کو اگلی فصل کاشت کرنے کے لیے بالکل ہمت نہیں رہی کیا کسان احتجاج کی بجائے سوئے ہوئے
پاکستان تحریک انصاف کا ورکر خان کا سپاہی امیر لبیک سعد حسین رضوی کے اہلخانہ کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتا ہوں مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں حکومت وقت سے مطالبہ کرتا ہوں سعد حسین رضوی کے اہلخانہ کو فوری رہا کیا جائے