مولانا فضل الرحمن صاحب تنخوا تو سارے سرکاری ملازمین اور ارکان اسیمبلی والے لیتے ہیں لیکن صرف جان دینے کا وعدہ صرف وردی والے کرتے ہیں مجھے بتائیں آج تک اپ کے گھر اپ کا کوئی کارکن پاکستان لئے بارڈر پے شہید ہوا یہ خالی تقریر کر کے خیالی پلاؤ بنا گئے
شہید کے باپ کا حوصلہ دیکھو ذرا
ماجد ستی کو فرخ کھوکھر نے قتل کروایا مرکزی ملزم فرخان کا خانہ کعبہ میں بیان...
مولانا فضل الرحمن کو اس بات کا علم تھا..اس کے باوجود مولانا نے نہ صرف اسے اپنی جماعت میں شامل کیا بلکہ اپنی نام نہاد مذہب کی چھتری تلے اس پر لگا قتل کا الزام بھی چھپایا،،،
یہ پنجاب کے غیور سپاہی محمد تحسین SSG کمانڈو کا باپ ھے اسکا بیٹا بلوچستان میں وطن پر قربان ھوا ایک باپ کا دل جو اپنے لختِ جگر کے جدائی کے غم سے پارہ پارہ تو ہے مگر اس کی آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ ساتھ ایک ایسا فخر چمک رہا ہے جو صرف شہید کے باپ کا خاصہ ہے یہ نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے اُسے سپرد خاک کر رہا ھے کیونکہ یہ جانتا کہ میرا بیٹا حق پر تھا اور شہید ھوا ھے یہ باپ جانتا ھے کہ بیٹا اپنے خالق کے پاس سرخرو ہو کر گیا ہے وہ جانتا ہے کہ اس کا لختِ جگر ایک عام انسان نہیں، بلکہ ایک ایسا مجاہد ہے جس نے اپنی جوانی کو وطن کے تحفظ کی بھینٹ چڑھا کر ہمیشہ کے لیے امر ھو گیا ھے اسکے خون کے ہر قطرے کے بدلے اسے یہ اطمینان ہے کہ اس کا بیٹا حق کے راستے پر چلا اور شہادت کا وہ رتبہ پایا جس کی تمنا میں بڑے بڑے ولی سر جھکاتے ہیں
وفاقی کابینہ نے بحریہ ٹاؤن اور عمران خان حکومت کے مابین لندن سے 50 ارب روپے کی پاکستان واپسی کا خفیہ معاہدہ عوام کے سامنے پیش کردیا
دیکھیے سماء ٹی وی لائیو:
جی ڈی وینس جو باتیں اسرائیل کے لئے کر رہا ہے کیا وہ باتیں پہلے کبھی سنی گئیں تھی ایسی باتیں امریکی ریاست سے سننے کا خواب بھی نہیں دیکھا جا سکتا تھا
یہ سب حافظ جی کی برکت ہے ۔۔۔۔
جو لوگ عمران خان کو مہاتما بنا کر پیش کرتے اور کہتے کہ خان کی کوئ فیکٹری نہیں خان بڑا سادہ آدمی ہے اسکی قمیض میں بھی موریاں ہیں
وہ لوگ شخصیت پرستی کا شکار ہیں
ارے بھائ وہ 300 کنال کے گھر میں رہتا ہے وہ حکومت میں 4 کروڑ کے اثاثوں کیساتھ آیا تھا جب حکومت سے نکلا تو 31 کروڑ کا مالک تھا یہ کونسی سادگی ہے؟ نصر اللّٰہ ملک 👏👏👏
بلوچستان کے حالات خراب کا ذمہ دار کون ؟
یاد رکھے پی ٹی ائی حکومت نے اپنے دور میں دہشت گردو کو پکڑ پکڑ کر مزاکرات کے نام پے جیلو سے رہا کردی، اور چک پوسٹ ختم کیے آج اسی جگہ پے دہشت گرد کھڑے ہیں ۔
ویڈیو میں حقیقت دیکھ لے ۔۔
بریکنگ نیوز
بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان میں آج کے دن 43 سے زائد BLA کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا، آپریشن میں گراؤنڈ فورسز، ڈرونز کے ساتھ ساتھ گن شپ ہیلی-کاپٹرز نے بھی حصہ لیا.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💕🇵🇰
پی ٹی آئی کے سینیئر وکیل اور صحافی کیطرف سے حالیہ ہوشربا انکشافات
جن میں بتایا گیاکہ کیسے نوازشریف کو پانامہ پیپرز میں دانستہ طور پر پھنسایاگیا
جسکا مقصد انہیں حکومت سے نکال کر سیاست میں پابندی لگانا تھا
جسکا ہمیں روز اول سےپتاتھا
تاہم یہ انکشافات اب اسلئےبھی نہایت اہم ہیں
1/3
راولپنڈی میں تبادلوں کو لے کر کل سے بہت سے یوٹیوبر صحافی کہہ رے تھے کہ حکومت تبدیل ہو رہی ہے اشارے مل رہے ہیں وغیرہ وغیرہ نجم سیٹھی نے مختصر بتا دیا موٹی بات کرتا ہوں باریکی میں جانے کی ضرورت نہیں ہے زمین کا کوئی ایشو تھا جس پہ تبادلہ کیا گیا / اب حکومت کی تبدیلی کا خواب دیکھنے والوں کے ساتھ کیا ہوگا ؟؟؟
ایرانی عوام کو خامنہ ای کے لیے روتا دیکھ کر حیران ھوں میں سمجھا تھا ایرانی عوام اس سے نفرت کرتے ہیں جنازے میں شریک ساری قیادت کو نشانہ بنا سکتے تھے لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا پھر مذاکرات کے لئے کوئی نہیں بچنا تھا .ٹرمپ
کشمیر میں مسلم لیگ ن کیلئے بڑے مسائل پیدا ہوگئے ہیں مسلم لیگ نے غلام قادر پر جو حملہ ہوا راجہ فاروق حیدر پر ہوا اس کی ذمہ داری پیپلزپارٹی پر ڈال دی کہ انہوں نے کروایاہےوہاں حکومت پیپلزپارٹی کی ہے تو ناکامی بھی انہی کی ہونی چاہیے کریک ڈاؤن پیپلزپارٹی کررہی ہے لوگ ان سے تنگ ہیں لیکن لوگوں کو غصہ مسلم لیگ ن پر ہے گلگت میں بھی ایسے ہی ہوا خواجہ آصف نے اس بات کومانا بھی کہ ہماری گلگت الیکشن میں کوئی میڈیا سٹریٹیجی نہیں تھی،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/V75A0Jec2w
پوچھتے ہو کہ پاکستان نے کیا کامیابی حاصل کی ہے؟
وہ سعودی عرب جس پر ایران پر حملے کرنے کا پریشر تھا، آج انکے ڈپٹی وزیر خارجہ بھی شہید آیت اللہ خامنائی کو خراج تحسین پیش کرنے پہنچے ہیں
یہ کام کیا ہے پاکستان نے
کیا ریحان طارق جیو نیوز سے زیادہ طاقتور ہے جیو نیوز پر پابندی لگی معاملہ نظریاتی کونسل میں جاچکا ہے لیکن ریحان طارق کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ۔ حالانکہ اس نے جو کام کیا تھا اس سے فرقہ ورانہ تصادم جنم لے سکتا تھا ۔