جی ڈی وینس جو باتیں اسرائیل کے لئے کر رہا ہے کیا وہ باتیں پہلے کبھی سنی گئیں تھی ایسی باتیں امریکی ریاست سے سننے کا خواب بھی نہیں دیکھا جا سکتا تھا
یہ سب حافظ جی کی برکت ہے ۔۔۔۔
جو لوگ عمران خان کو مہاتما بنا کر پیش کرتے اور کہتے کہ خان کی کوئ فیکٹری نہیں خان بڑا سادہ آدمی ہے اسکی قمیض میں بھی موریاں ہیں
وہ لوگ شخصیت پرستی کا شکار ہیں
ارے بھائ وہ 300 کنال کے گھر میں رہتا ہے وہ حکومت میں 4 کروڑ کے اثاثوں کیساتھ آیا تھا جب حکومت سے نکلا تو 31 کروڑ کا مالک تھا یہ کونسی سادگی ہے؟ نصر اللّٰہ ملک 👏👏👏
بلوچستان کے حالات خراب کا ذمہ دار کون ؟
یاد رکھے پی ٹی ائی حکومت نے اپنے دور میں دہشت گردو کو پکڑ پکڑ کر مزاکرات کے نام پے جیلو سے رہا کردی، اور چک پوسٹ ختم کیے آج اسی جگہ پے دہشت گرد کھڑے ہیں ۔
ویڈیو میں حقیقت دیکھ لے ۔۔
بریکنگ نیوز
بلوچستان میں جاری آپریشن شعبان میں آج کے دن 43 سے زائد BLA کے دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا، آپریشن میں گراؤنڈ فورسز، ڈرونز کے ساتھ ساتھ گن شپ ہیلی-کاپٹرز نے بھی حصہ لیا.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰💕🇵🇰
پی ٹی آئی کے سینیئر وکیل اور صحافی کیطرف سے حالیہ ہوشربا انکشافات
جن میں بتایا گیاکہ کیسے نوازشریف کو پانامہ پیپرز میں دانستہ طور پر پھنسایاگیا
جسکا مقصد انہیں حکومت سے نکال کر سیاست میں پابندی لگانا تھا
جسکا ہمیں روز اول سےپتاتھا
تاہم یہ انکشافات اب اسلئےبھی نہایت اہم ہیں
1/3
راولپنڈی میں تبادلوں کو لے کر کل سے بہت سے یوٹیوبر صحافی کہہ رے تھے کہ حکومت تبدیل ہو رہی ہے اشارے مل رہے ہیں وغیرہ وغیرہ نجم سیٹھی نے مختصر بتا دیا موٹی بات کرتا ہوں باریکی میں جانے کی ضرورت نہیں ہے زمین کا کوئی ایشو تھا جس پہ تبادلہ کیا گیا / اب حکومت کی تبدیلی کا خواب دیکھنے والوں کے ساتھ کیا ہوگا ؟؟؟
ایرانی عوام کو خامنہ ای کے لیے روتا دیکھ کر حیران ھوں میں سمجھا تھا ایرانی عوام اس سے نفرت کرتے ہیں جنازے میں شریک ساری قیادت کو نشانہ بنا سکتے تھے لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا پھر مذاکرات کے لئے کوئی نہیں بچنا تھا .ٹرمپ
کشمیر میں مسلم لیگ ن کیلئے بڑے مسائل پیدا ہوگئے ہیں مسلم لیگ نے غلام قادر پر جو حملہ ہوا راجہ فاروق حیدر پر ہوا اس کی ذمہ داری پیپلزپارٹی پر ڈال دی کہ انہوں نے کروایاہےوہاں حکومت پیپلزپارٹی کی ہے تو ناکامی بھی انہی کی ہونی چاہیے کریک ڈاؤن پیپلزپارٹی کررہی ہے لوگ ان سے تنگ ہیں لیکن لوگوں کو غصہ مسلم لیگ ن پر ہے گلگت میں بھی ایسے ہی ہوا خواجہ آصف نے اس بات کومانا بھی کہ ہماری گلگت الیکشن میں کوئی میڈیا سٹریٹیجی نہیں تھی،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/V75A0Jec2w
پوچھتے ہو کہ پاکستان نے کیا کامیابی حاصل کی ہے؟
وہ سعودی عرب جس پر ایران پر حملے کرنے کا پریشر تھا، آج انکے ڈپٹی وزیر خارجہ بھی شہید آیت اللہ خامنائی کو خراج تحسین پیش کرنے پہنچے ہیں
یہ کام کیا ہے پاکستان نے
کیا ریحان طارق جیو نیوز سے زیادہ طاقتور ہے جیو نیوز پر پابندی لگی معاملہ نظریاتی کونسل میں جاچکا ہے لیکن ریحان طارق کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا ۔ حالانکہ اس نے جو کام کیا تھا اس سے فرقہ ورانہ تصادم جنم لے سکتا تھا ۔
اسحاق ڈار صاحب سے ذاتی نوعیت کا تعلق ہے انکی شخصیت سے بہت اچھی طرح واقف ہوں ، جس شخص کے لئے درود پاک ورد زباں ہو صوم و صلات کا پابند ہو وہ کسی بدکردار کا حامی ہو ہی نہیں سکتا اِسی طرح آپ علی ڈار سے ملیں تو آپکو اندازہ ہو گا کہ اس شخص پر اخلاقیات ختم ہیں-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اگر غیر جانبدارانہ ایکشن کا حکم دیا تو اس پر داد نہ دیں تو سیاست بھی مت کریں
محبت، صبر اور جدائی کا ایک ایسا منظر جو آنکھوں کو نم کر دے! 🥺
'فاطمہ، صبر کرنا، میرے اہل بیت میں سب سے پہلے تم مجھ سے آ کر ملو گی۔'
اپنے بابا جان ﷺ کی یہ بات سن کر حضرت فاطمہؓ کا مسکرا دینا، صبرِ ایوب کی بہترین مثال ہے۔ سنیں اور سکون پائیں۔ 🕊️✨
میں تو نجم سیٹھی کی بات سے سو فیصد متفق ہوں فیصل واوڈا کا کل کو کوئی بھائی بہن کا بیٹا اسطرح کی حرکت میں ملوث ہوتا ہے تو کیا فیصل واوڈا زمہ دار ہوگا ؟ اسحاق ڈار کی کوئی زمہ داری نہیں بنتی اپنے نواسہ یا کسی دور پار کے رشتے دار کے غلط فعل کی البتہ جسطرح انہوں نے گرفتار کروادیا وہ اچھی بات ہے
🚨🚨🚨 پاکستان ریلویز کیلئے صرف اور صرف سعد رفیق ہی بہترین ہیں. - - موجودہ وزیر @MHanif_Abbasi کو تو صرف اسٹیشن پر خوبصورتی سے مطلب ہے، ٹرینوں کی ٹائمنگ 6، 7 گھنٹے لیٹ اور تباہ حال واش رومز، اکنامی کلاس سے اس بندے کو کوئی فکر ہی نہیں. غریبوں کو انسان سمجھتا ہی نہیں.
@CMShehbaz@PakPMO@MOR_Pakistan@PakrailPK@mazharkcl
آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی کو پیپلزپارٹی کی حمایت حاصل ہے ۔ پی پی کا وزیراعظم اندرون خانہ ان کو سپورٹ کررہا ہے ۔ پیپلزپارٹی ڈبل گیم کھیل رہی ہے ۔ لیکن ڈبل گیم پیپلزپارٹی کو بھاری پڑے گی