"ملک سے محبت اور قومی غیرت کیا ہوتی ہے؟ پاکستانی امپائر احسن رضا نے سب کو بتا دیا!"
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائر احسن رضا نے حب الوطنی کی ایک ایسی مثال قائم کر دی ہے جس پر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق افغان پریمیئر لیگ کے لیے احسن رضا کو امپائرز کے پینل میں شامل کیا گیا تھا، جہاں انہیں بھاری معاوضے کی پیشکش تھی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی جانب سے بھی امپائرز پر وہاں جانے کے لیے کوئی پابندی نہیں تھی، لیکن احسن رضا نے اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اس لیگ کا حصہ بننے سے صاف انکار کر دیا اور معذرت کرلی۔:
دوسری جانب، پاکستان کرکٹ کے بڑے نام جیسے سابق کپتان وقار یونس، سابق آل راؤنڈر اظہر محمود اور فاسٹ باؤلر محمد عامر افغان لیگ کا حصہ بن گئے۔ انہوں نے ایک پل کے لیے بھی یہ نہیں سوچا کہ اسی افغان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے اشارے پر گزشتہ سال اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ (PSL) میں شرکت کرنے سے روک دیا تھا اور پاکستان کے خلاف سخت رویہ اپنایا تھا۔
وقار یونس، اظہر محمود اور محمد عامر کوئی غریب یا مجبور نہیں ہیں، وہ سب ارب پتی ہیں اور اللہ کا دیا سب کچھ ان کے پاس موجود ہے۔ لیکن یہاں معاملہ پیسے کا نہیں بلکہ قومی غیرت اور خودداری کا تھا۔ احسن رضا نے ثابت کیا کہ ملک کی عزت اور غیرت سے بڑھ کر دنیا کا کوئی پیسہ یا لیگ نہیں ہو سکتی۔
جس انسان میں قومی غیرت ہی نہ ہو، پھر اس سے کیا گلہ کرنا؟ احسن رضا کے اس جرات مندانہ اور محبِ وطن فیصلے کو سلام
ایک دن تمہیں یہ سمجھ آ جائے گا کہ اللہ کی طرف واپس آنا ہی اصل کامیابی تھی
تم نے دنیا میں بہت کچھ حاصل کرنے کی کوشش کی۔
پیسہ، مقام، عزت، رشتے، خواب، کامیابیاں…
مگر آخرکار انسان اپنے رب کے سامنے کھڑا ہوگا۔
اس دن سوال یہ نہیں ہوگا کہ
دنیا نے تمہیں کتنا مشہور کیا۔
اصل سوال یہ ہوگا کہ
تم نے اپنے رب کے لیے کیا بچایا؟
اللہ فرماتا ہے:
يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
“جس دن نہ مال فائدہ دے گا اور نہ اولاد، سوائے اس کے جو اللہ کے پاس سلامت دل لے کر آئے۔”
(سورۃ الشعراء — آیات 88-89)
آج صبح خود سے ایک سوال ضرور کرنا:
میں دنیا بنانے میں اتنا مصروف تو نہیں کہ آخرت کھو بیٹھوں؟
اللہ ہمیں ایسا دل عطا کرے جو دنیا میں رہے،
مگر دنیا کو اپنے دل کا مالک نہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻
علامہ حافظ طاہر اشرفی صاحب، آپ کا اس آیت کی صراط الجنان میں کی گئی تفسیر پر کیا موقف ہے ؟؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ ﳕ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍؕ-وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ(51)
ترجمۂ کنز العرفان
اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، وہ (صرف) آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور تم میں جو کوئی ان سے دوستی رکھے گا تو وہ انہیں میں سے ہے بیشک اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔
تفسیر صراط الجنان
{یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ:اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ۔} یہ آیت مشہور صحابی حضرت عبادہ بن صامت رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ اور مشہور منافق عبداللہ بن اُبی کے بارے میں نازل ہوئی جو منافقین کا سردار تھا۔ حضرت عبادہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے فرمایا کہ یہودیوں میں میرے بہت بڑی تعداد میں دوست ہیں جو بڑی شوکت و قوت والے ہیں،اب میں اُن کی دوستی سے بیزار ہوں اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سوا میرے دل میں اور کسی کی محبت کی کوئی گنجائش نہیں۔اِس پر عبداللہ بن اُبی نے کہا کہ میں تو یہودیوں کی دوستی سے بیزار نہیں ہوسکتا، مجھے آئندہ پیش آنے والے واقعات کا اندیشہ ہے اور مجھے اُن کے ساتھ تعلقات رکھنا ضروری ہے۔ حضورِ اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اس سے فرمایا کہ’’ یہ یہودیوں کی دوستی کا دم بھرنا تیرا ہی کام ہے ،عبادہ کا یہ کام نہیں۔ اس پر یہ آیتِ کریمہ نازل ہوئی۔(خازن، المائدۃ، تحت الآیۃ: ۵۱، ۱ / ۵۰۳)
کفار سے دوستی و موالات کا شرعی حکم :
اس آیت میں یہود و نصارٰی کے ساتھ دوستی و موالات یعنی اُن کی مدد کرنا، اُن سے مدد چاہنااور اُن کے ساتھ محبت کے روابط رکھنا ممنوع فرمایا گیا ۔ یہ حکم عام ہے اگرچہ آیت کا نزول کسی خاص واقعہ میں ہوا ہو ۔ چنانچہ یہاں یہ حکم بغیر کسی قید کے فرمایا گیا کہ اے ایمان والو! یہودیوں اور عیسائیوں کو دوست نہ بناؤ، یہ مسلمانوں کے مقابلے میں آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں ، تمہارے دوست نہیں کیونکہ کافر کوئی بھی ہوں اور ان میں باہم کتنے ہی اختلاف ہوں ، مسلمانوں کے مقابلہ میں وہ سب ایک ہیں ’’ اَلْکُفْرُ مِلَّۃٌ وَّاحِدۃٌ‘‘ کفر ایک ملت ہے۔ (مدارک، المائدۃ، تحت الآیۃ: ۵۱، ص۲۸۹)
لہٰذا مسلمانوں کو کافروں کی دوستی سے بچنے کا حکم دینے کے ساتھ نہایت سخت وعید بیان فرمائی کہ جو ان سے دوستی کرے وہ انہی میں سے ہے، اس بیان میں بہت شدت اور تاکید ہے کہ مسلمانوں پر یہود ونصاریٰ اور دینِ اسلام کے ہرمخالف سے علیحدگی اور جدا رہنا واجب ہے۔ (مدارک، المائدۃ، تحت الآیۃ: ۵۱، ص۲۸۹، خازن، المائدۃ، تحت الآیۃ: ۵۱، ۱ / ۵۰۳، ملتقطاً)
اور جو کافروں سے دوستی کرتے ہیں وہ اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں۔اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اسلامی حکومت میں کفار کو کلیدی آسامیاں نہ دی جائیں۔ یہ آیتِ مبارکہ مسلمانوں کی ہزاروں معاملات میں رہنمائی کرتی ہے اور اس کی حقانیت روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ پوری دنیا کے حالات پر نظر دوڑائیں تو سمجھ آئے گا کہ مسلمانوں کی ذلت و بربادی کا آغاز تبھی سے ہوا جب آپس میں نفرت و دشمنی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر غیر مسلموں کو اپنا خیرخواہ اور ہمدرد سمجھ کر ان سے دوستیاں لگائیں اور انہیں اپنوں پر ترجیح دی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عقلِ سلیم عطا فرمائے۔
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
بدبخت حکمرانوں کو اب اور کیا چاہئے؟ مخالف سیاستدان جیل میں ہیں، ملک میں سرے سے اپوزیشن کا کوئی وجود ہی نہیں۔ نہ کوئی احتجاج، نہ دھرنا، نہ مارچ۔ فوج سمیت ہر ادارہ ساتھ ہے۔ چار سال کا وقت بھی مل چکا۔ آئیندہ کے تین چار سال بھی پکے ہیں۔۔۔ اب بھی ڈلیور نہیں کر پا رہے تو لعنت ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟
آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ
خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔
ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔!
ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
PCB bans Naseem’s social media manager from working with contracted players. In the same breath, they fine Naseem the biggest fine in PCB history. If your own punishment confirms the manager did it, how do you justify fining the player?
Make it make sense 🤔
Journalist - "What's the reason we're losing to strong teams like India and winning against minows"?
Aqib Javed - "No other captain has won against India. We're currently at 8-0 against them. We just lost 1 match in the super 8 and won the other games. Nothing has happened we're still relevant in World Cricket."
This guy is our Cheif selector and look at his mentality. Man lost 4 matches in a row against India and Instead of accepting his mediocrity, he is targeting ex captains and behaving like nothing has happened. 🤡
This is so not done. No desperation of getting wickets can justify this run out. That too from a captain. Youngsters please remember, even if the World Cup final is on the line never do what the Bangladesh skipper did. Sports without fair play is no sports.
A key factor behind India’s white-ball supremacy is identifying the right talent without being swayed by names and emotions. Gill, Iyer, KL, Pant are stars and good players too but recognising that Sanju, Dube, Kishan are more likely to deliver 250s is where the success lies.
ہم سرجری کے نام پر کچھ نئے بچے ہم ٹیم میں لے آتے ہیں لیکن وہ لڑکے جو پاکستان کا مستقبل تھے جنہیں ہم نے بنانا تھا وہ کہاں گئے؟ ان میں کامران غلام، عبد اللہ شفیق، سفیان مقیم، امام الحق، سعود شکیل، حسن نواز، عامر جمال، حسن نواز یہ سب کدھر گئے؟ شاہد آفریدی
عمران خان کے علاوہ کوئی لیڈر نہیں ہے جو اسرائیل کو للکار سکے وہ نریندر مودی کے خلاف بھی بات کرتے تھے اور اسرائیل کے خلاف بھی بات کرتے تھے جس طریقے سے وہ بات کرتے تھے کوئی دوسرا لیڈر نہیں کرتا تھا کیونکہ دوسرے خوفزدہ تھے کہ امریکہ کیا سوچے گا برطانیہ کیا سوچے گا ! نجم سیٹھی 🔥🔥