گومل ی��نیورسٹی کے انتظامیہ نے پورے یونیورسٹی کے طلبہ کو ہاسٹلوں سے بےدخل کردیا ہے اور دوبارا الاٹمنٹ تک سٹوڈنٹس کو ہاسٹل میں جانے نہیں دے رہے، اس کے علاوہ ہاسٹل کے بجلی کا بل طلبہ پر ڈال دیا گیا ہے۔
#SaveGomalUniversity
@ImranKhanPTI
@HamidMirPAK
@SaleemKhanSafi