@jokkeerrr2 اس ملک میں ایسا ہی ہوتا آیا ہے۔ مجھے بتائیں کب اور کس دور میں کوئی قانون ایسا بنا ہو کہ نیچلے طبقے کو کوئی سیکیورٹی ملی ہو۔ ایتھے اینج ہی رہنا اے
@shoaib8300 کیا معزز معزز کی رٹ لگا رکھی ہے۔ کیا پاکستانی عوام کو آج تک کسی نے عزت کی نگاہ سے دیکھا کسی نے۔ لہذا خدا کے لیۓ خود کو جھوٹی تسلی مت دیا کریں۔