جس طرح شعلے فلم کا ڈائیلاگ ہے کہ ٹھاکر نے گبر سنگھ کا مقابلہ کرنے کے لیے ہیجڑوں کی فوج بنائی ہے عمران خان کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئی بندہ تو لے کر آؤ لے دے کے اقرارالحسن ہی ملا تھا ! ایثار رانا 🤣
ضروری اعلان ۔
پاک فوج ایک پرفیشل ادارہ ہے ان کا کاروبار سے کوئی تعلق نہیں
لہازہ جتنی بھی عسکری مصنوعات مارکیٹ میں گھوم رہی فوج کے نام سے سب جعلی ہیں ان کا بائیکارٹ کریں ۔ شکریہ
🚨بہت اہم پوسٹ لگا رہی ہوں سب توجہ سے پورا سن لیں
کہتے ہیں جھوٹ کے پھیر نہیں ہوتے اگر ہوتے تو میرے راۓ میں پنجاب حکومت کے 5 ہزار پھیر ہوتے
صحافی ایثا رانا صاحب نے پنجاب جعلی حکومت کے تمام جھوٹ بے نقاب کر دیے اور اصل اوقات بتا دی کہ تم اصل کیا چیز ہو بڑی دلکش انداز بیان❤️💯
ایثار رانا صاحب۔۔ یہ کوئی عام نام نہیں ہے۔۔۔یہ وہ آواز ہے جو ظلم کے سامنے جھکنا نہیں جانتی۔۔۔سفید پوش صحافی ہیں ، مگر دل فولاد کا ہے۔۔جب باقی خاموش رہے، تو رانا صاحب بولے۔۔۔۔حق کے لیے، سچ کے لیے، عوام کے لیے۔۔۔انہیں بار بار انتقام کا نشانہ بنایا گیا،
مگر ہر وار کے بعد وہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر واپس آئے۔یہ وہ صحافی ہیں جو طاقتوروں کے دروازے پر نہیں جاتے،
بلکہ ان کے چہروں سے نقاب نوچ لیتے ہیں۔۔
ایثار رانا صاحب نے ہمیشہ صحافت کو ایک مشن سمجھ کر کیا،نہ مفاد، نہ خوف، نہ دباؤ۔۔۔
ہم دنیا کا سب سے اہم ملک نہیں ہیں۔ اللہ تعالی نے یہ ملک تاقیامت رہنے کے لیے ہرگز نہیں بنایا نہ ہی یہ ملک اسلام کا کوئی قلعہ ہے۔ یہ ملک کفر کے سینے پر مونگ بھی نہیں دلتا اور اسکی جغرافیائی اہمیت اتنی ہے کہ اس جغرافیے کی بدولت ہمیں امریکہ کی روس کیساتھ جنگ بھی لڑنا پڑی اور امریکہ کی طالبان کیساتھ جنگ بھی لڑنا پڑی۔ ایک پڑوسی جس کے پاس بیش بہا معدنی وسائل ہیں اس سے تیل اور گیس نہیں خرید سکتے کہ عالمی پابندیاں ہیں۔ دوسرا پڑوسی بھی ہوسٹائل ہے۔ بھارت تو ازلی دشمن ہے۔ دنیا کی ابھرتی ہوئی سپر پاور اور ہمارے درمیان دنیا کے بلند ترین پہاڑ ہیں۔ بمشکل سڑک کا لنک ہے جو موسموں اور موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں رہتا ہے۔ ٹرین کا تو خواب بھی نہیں دیکھا جاسکتا۔
ہمارے ملک کے بارہ کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ یعنی انکے پاس خوراک نہیں ، تعلیم نہیں ، صحت نہیں۔ ہمارے ملک پر بے تحاشا قرضہ ہے۔ ہمارے ملک کی ایکسپورٹس امپورٹس سے آدھی ہیں۔ ہمارے ملک میں جمہوریت نہیں آمریت ہے۔ ہمارے ملک میں عدالتوں کے اندر فوج کے ایجنٹ بیٹھے ہوئے ہیں۔ کوئی ایک بھی ادارہ رشوت سے پاک نہیں ہے۔ ہمارا میڈیا کو سچ بولنے بھی نہیں دیا جاتا اور یہ میڈیا سچ بولنا بھی نہیں چاہتا۔ ہمارے ملک کی آدھی آبادی کی عمر تیس سے کم ہے۔ ہمارے ملک کے پاس ان کو دینے کے لیے روزگار نہیں ہے۔
معصوم بچوں سے زیادتی ، جعلی پولیس مقابلے ، ڈومیسٹک وائلنس ، آئس کے عادیوں کے ہاتھوں اموات ، دہشتگردی ، خودکش دھماکے اس ملک کی کرائم کی خبریں ہیں۔ ایک صوبے میں علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے۔ دوسرے صوبے میں شدت پسندی غالب ہے۔ چار صوبوں میں جعلی حکومتیں ہیں۔ وفاق میں جعلی حکومت ہے۔ اشرافیہ کو ٹیکس چھوٹ ہے ، انکے لیے مراعات ہیں۔ حکمران طبقے کی تنخواہوں کو ہر سال دو گنا کردیا جاتا ہے غریب کی تنخواہ پانچ سال میں بھی دوگنا نہیں ہوتی۔
نوجوان طبقے کی دلچسپی ٹک ٹاک میں ہے۔ لیک ویڈیوز میں ہے۔ راتو رات امیر ہونے میں ہے۔ وقت ضائع کرنے میں ہے اور جھوٹے خواب دیکھنے میں ہے۔ ناف دکھانےوالے یا گاہے بگاہے لیک ویڈیوز والی خواتین افلوئنسرز ہیں۔ انکے لیے سپورٹس گراونڈز نہیں ہیں۔ انکے لیے معیاری تعلیم نہیں ہے۔ انکے سامنے کیرئیرز نہیں ہیں۔ اگر کوئی پڑھ لکھ جائے تو نوکری ہی موجود نہیں۔ نوکری موجود ہے تو سفارش نہیں۔ کام کرنا آتا ہے تو انٹرنیٹ نہیں۔ انٹرنیٹ ہے تو پے پال جیسی سروسز نہیں۔
دنیا میں عزت نہیں۔ امریکہ چھڑی کیساتھ اس ملک کے حکمرانوں کو ہانک رہا ہے۔ جہاں چاہتا ہے استعمال کررہا ہے۔ ہماری فارن پالیسی انکی جنبش ابرو کی محتاج ہے۔ عالمی میڈیا میں پاکستان کو ابھی افغان جنگ کی وجہ سے جگہ ملی۔ پھر مریدکے میں کریک ڈاون پر ملی۔ پھر بھارت سے جنگ کی وجہ سے ملی۔ مینڈیٹ چھیننے کی وجہ سے ملی۔ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے ملی۔ ٹرمپ کو پالش مارنے کی وجہ سے ملی۔ مقبول ترین لیڈر کو جیل میں ڈالنے کی وجہ سے ملی۔ صحافیوں کو شہید اور لاپتہ کرنے کی وجہ سے ملی۔ پاسپورٹ کی رینکنگ بہت نیچے۔ عدالتوں میں انصاف دینے کی رینکنگ بہت نیچے۔ کوئی بھی مثبت انڈیکس اٹھائیں۔ ہم بہت نیچے ہیں۔ کوئی منفی انڈیکس اٹھائیں ہم بہت اوپر ہیں۔
آپ جس اندھیر نگری میں رہتے ہیں یہ دوزخ ہے۔ یہ ایک برباد ہوچکا ملک ہے۔ یہ غریب لوگوں کا ملک ہے۔ اپنے اپنے مطالعہ پاکستان سے باہر نکل آئیے۔ آپ اسلام کے قلعے ، آپ دنیا کے سب سے اہم ملک میں ، آپ معدنی وسائل سے مالا مال ملک میں نہیں بیٹھے ہوئے۔ آپ کو ایک یکسر ناکام ملک کو بہتری کی طرف لیکر جانا ہے۔ آپ جس گڑھے میں گرے ہوئے ہیں اسے محل سمجھتے ہیں۔ آپ نے اگر اسے واقعی محل بنانا ہے تو جاگو ، جاگو ، جاگو اور جاگو۔ کہاں کھڑے ہو اس کا ادراک کرو۔ اسکے بعد منزل کو نکلو۔ شاید بیس تیس سال میں کچھ بہتری آجائے۔ شاید آپ انسانوں کی دنیا میں انسان شمار کیے جائیں۔
میں ہر روز ایثار رانا کو ٹی وی پروگرامز میں سنتا ہوں جس طرح سے ایثار رانا نے اس جبر کے موسم میں عمران خان کے نظریئے کا دفاع جاری رکھا ہوا ہے اس پر ایثار رانا صاحب آپ کو سرخ سلام 🫡
اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کر کے ایثار رانا کو خراج تحسین پیش کریں ۔
جب یورپین یونین نے عمران خان سے کہا کہ روس اور یوکرائن جنگ کا حصہ بنے تو عمران خان نے جواب دیا کہ کیا ہم کوئی غلام ہیں جو آپ کہیں گے اور ہم کر لینگے۔
میں عمران خان کو سلوٹ کرتا ہوں
ایک افریقی مسجد امام کی گفتگو 🔥
اسرائیل نے اپنے یرغمالی قیدی چھڑوانے تھے اور اس نے اپنے مطالبات منوا لئے
کاش مسلمان حکمرانوں میں سچ بولنے کی جرات ہوتی تو غزہ کے مسلمان بےخبری کے اندھیرے میں نہ مارے جاتے
🎆 جشن مناؤ فیلڈ مارشل ! وہ دیکھو فلسطینی بچے 🔥 میں زندہ جل گئے