بیشک آپ اس بات سے اختلاف کریں مگر میں متفق ہوں
عورت مرد کے لیے... مرد کے کہنے پر اپنی عادتیں تک بدل لیتی ہے اور مرد عورت کے کہنے پر اپنا رویہ نہیں بدل سکتا....
عورت مرد کے لیے کچھ بھی کرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے پھر چاہے اس میں عورت کا نقصان ہو یا ذلالت....
#ایلاف#قرطاس