آواز اٹھائیں 🚨
عمر سرفراز چیمہ نے کچھ عرصہ پہلے عدالت میں کہا تھا، یا تو ہمیں مار دیں اور یا ہمیں انصاف دیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اتنی بیمار ہے کہ خود سے کپڑے بھی نہیں پہن سکتی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں، اس لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
BREAKING: 38-year old woman from 🇺🇸 Frankfort, Illinois, has been charged with murder of her two-year old son, with court documents claiming she had 'become very invested' in Lindsay Clancy murder trial.
اگر نادیہ خٹک صاحبہ کے شوہر ہارون صاحب بروقت نہ پہنچتے تو تشدد کرنے والے میری جان بھی لے سکتے تھے ہارون صاحب نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر مجھے بچایا جس پر میں ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
آغا شیخ سرور کے ہاتھ کی ہڈی فریکچر ہوئی ہے، جبڑے اور زبان بری طرح متاثر ہوئی ہے اس وقت RBUT سول اسپتال شکار پور میں ایکسرے اور طبی امداد دی جا رہی ہے۔۔
🇷🇺 A girl in Russia slams another girl’s head into a brick wall twice after her boyfriend left her for the other girl because he thought she was “prettier.”
She grabs the girl and smashes her head into the wall twice. You hear the thud, she hits the back of her head and drops out cold while everyone just stands there filming.
This isn’t some little fight. She could’ve cracked her skull.
Stuff like this needs to actually get punished, not just filmed.
Writer: Daniyal
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ