@GFarooqi عمران خان فوج کو کمزور کرتے ہوئے
فوج نہیں عمران خان ضروری ہے خان سازش کرتے ہوئے پکڑا گیا
غریدہ فاروقی ہم تمہارے ساتھ ہیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شہباز گِل کی گاڑی کو ٹکر سوچی سمجھی سازش لگتی ہے جو آج شہباز گِل کے ساتھ ایسے کر سکتے ہیں وہ کل خان صاحب کے ساتھ بھی کچھ کر سکتے ہیں اس لئے خان صاحب کو احتیاط کرنی چاہیے اور اپنے لئے سیکیورٹی ہائر کرنی چاہیے۔.
یہ معصوم بچی رات کو ڈیم کے راستے سڑک کنارے گاہک کے انتظار میں بیٹھی ھے۔
فضول رسم و رواج میں فضول خرچی کرنے کی بجائے اس جیسے خاندان کی مدد کرنا واجب بھی اور عبادت بھی ھے۔
صرف #ریٹوئٹ کرت جائیں, انشاءاللہ بچی کی مدد ہوجائے گی