WeeklyPak got you the News Updates have an eye on Pakistan's affairs. WeeklyPak covers Update related to Politics,Stories,Sports,Religion and Foreign Affairs.
International law is dead in practice—driven by Western double standards on Gaza vs. Ukraine and silence on Israel–U.S. aggression on Iran.
Still, credit to President Steinmeier for condemning the violations against Iranians. Those who value the rule of law should also speak up
وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا تھا کہ پاکستان جاری بحران کے خاتمے کےلیے بامقصد مذاکرات کی
میزبانی کےلیے تیار ہے۔
ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے
Israel kidnapped and tortured a one-year-old child in front of his father for 10 hours, burning cigarettes and inserting nails into his legs, in an attempt to extract a false confession under duress.
Israel kidnapped and tortured a baby!
ویڈیو قصور کی ہے، جہاں ٹریفک اہلکار ماں کے سامنے اُس کے بیٹے کو زبردستی اُٹھا کر لے جا رہے ہیں، ویڈیو میں موجود عام شہریوں کے مطابق ٹریفک پولیس اہلکاروں نے پہلے ماں کے بال کھینچے، گالیاں بھی دیں، اگر شہری سے غلطی ہوئی بھی تھی تو فرینڈلی پیش آنا چاہئے تھا، یہ طریقہ مناسب نہیں۔۔!!
مجھے اللہ پر مکمل یقین ہے کہ میں سرخرو ہو کر باہر آؤں گا، اور انشاءاللہ اگلی عید اپنی قوم کے ساتھ مناؤں گا، عمران خان نے اپنے بیٹے قاسم خان کے ذریعے پاکستانیوں کو عید کا پیغام دیتے ہوئے کہا۔
ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے
نوروز کے موقع پر ایرانی رہبر اعلیٰ کا پیغام: ’پاکستان میرے والد کا پسندیدہ ملک تھا‘
ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔
نگاہِ یار جسے آشنائے راز کرے
وہ اپنی خوبئ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے
ہم پاکستان کے عوام ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، ایران کی فتح و سلامتی کے لئے دعا کرتے ہیں۔
اللہ ایران کا حامی و ناصر ہو ! آمین
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہےکہ ایران کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ایک ایف 35 اسٹیلتھ طیارے نے مشرق وسطیٰ کے امریکی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔
We're only three weeks into this war of choice, imposed on both Iranians and Americans.
This $200b is the tip of the iceberg. Ordinary Americans can thank Benjamin Netanyahu and his lackeys in Congress for the trillion-dollar "Israel First tax" that's about to hit U.S. economy.
کمیٹی بیٹھی گی اور چاند دیکھے گی، مگر ہمارا چاند تو اڈیالہ میں ہے: شفیع اللہ جان
ڈسکلیمر:
مندرجہ بالا مواد صرف معلومات، آگاہی اور صحافتی مقاصد کے لیے شیئر کیا جا رہا ہے۔
لگتا ہے اب ایران کے بعد انکی نیت ہماری طرف ٹھیک نہیں لگتی ۔ پاکستان، روس، چین، شمالی کوریا اور ایران ایٹمی ہتھیار لے جانے والے جدید میزائل سسٹمز کی تیاری میں مصروف ہیں، یہ میزائل امریکا تک پہنچ سکتے ہیں، ڈائریکٹر امریکی نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ
🔴 اسرائیلی فورسز کا مغربی کنارے میں فلسطینی شادیوں پر چھاپہ
تقریبات میں داخل ہو کر اسٹن گرینیڈ استعمال کیے، مہمانوں کو حراست میں لیا اور خوشیوں کی محفل کو درہم برہم کر دیا۔