Bilawal Bhutto Zardari's principle of politics is clear: constitutional and democratic paths should be given a chance before resorting to the use of force. @BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کا کردار وفاق ہو یا کراچی، ہمیشہ مثبت رہا ہے۔ ایک ہفتہ پہلے پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کی تیاری تھی، لیکن پیپلز پارٹی نے زور دیا کہ ایمرجنسی اور گورنر راج آئینی و قانونی آپشن ہیں، مگر یہ قانونی ایٹم بم ہیں انہیں آخری لمحے اور آخری آپشن کے طور پر استعمال کرنا چاہیے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
پچھلے ہفتے تک حالات کچھ ایسے تھے کہ ہنگامی حالات یعنی ایمرجنسی کے حالات ان کے صوبے میں بننے والے تھے۔ آخری وقت پر تمام اسٹیک ہولڈرز میں اتفاقِ رائے ہوا کہ ڈائیلاگ کے نتیجے میں مسائل حل ہوں۔ پی ٹی آئی کے ڈائیلاگ کرنے والوں نے اپنا کردار ادا کیا، لیکن بعد میں ڈائیلاگ کو نقصان پہنچا، جس سے ان کی سیاسی جماعت کو بھی نقصان ہوا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید اور مؤثر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں ملک کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز کیا گیا، جس کا مقصد شہریوں کو معیاری سفری سہولیات کی فراہمی اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کو یقینی بنانا ہے۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت بچوں کی صحت کیلئے انتہائی سنجیدہ اقدامات کرنے میں مصروف ہے. پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا شاہکار ایس آئی سی ایچ این اسی عہد کی تکمیل ہے جو چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے کیا تھا۔
@BBhuttoZardari
خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، جہاں سات میں سے پانچ ڈویژن متاثر ہیں۔ طالبانائزیشن کے باعث عام شہری، پولیس اور سیکیورٹی فو��سز نشانہ بن رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اپنی تقاریر میں ببانگِ دہل کہتے تھے کہ طالبان سے بات ہونی چاہیے، طالبان کے دفتر یہاں پہ کھولے جائیں،وہ طالبان جو معصوم بچوں کی جانیں لے رہے تھے، وہ طالبان جنہوں نے نہ کسی اسکول کو بخشا،نہ کسی مسجد کو بخشا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پیپلز پارٹی کی قیادت پر الزامات افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ اگر پی ٹی آئی الزام تراشی کرے گی تو پیپلز پارٹی اپنی قیادت کا دفاع اور انہیں آئینہ دکھائے گی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی سے مذاکرات مثبت اور نتیجہ خیز تھے، مگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنی ضد، انا اور ب��نی پی ٹی آئی کے سامنے اچھا بننے کی کوشش میں مذاکرات سبوتاژ کیے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam
احساس کا دیپ جلانا محض امداد نہیں، انسانی وقار کو بحال کرنے کی سچی منزل ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اسی روش کا نام ہے، جو خاموشی سے زندگیوں کا سہارا بنتا ہے۔
@BBhuttoZardari
کراچی کی شہری ضروریات کے حل کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے پانی، نکاسیٔ آب اور جدید انفراسٹرکچر پ�� توجہ دی ہے۔ گریٹر کراچی سیوریج پلانS-III کے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کی بحالی اسی سلسلے کی اہم پیش رفت ہے۔ یہ منصوبہ روزانہ 35 ملین گیلن پانی کو قابلِ استعمال بنا کر شہریوں کے لیے میٹھے پانی کی بچت میں مدد دے گا۔عوامی خدمت کا نشان پاکستان پیپلزپارٹی
@BBhuttoZardari
For the development of Karachi, it is essential to improve the sewage system and effectively utilize water resources. The restoration of Treatment Plant One under the S-III project is an effort to achieve environmental improvement and meet urban needs.
کراچی کی شہری ضروریات کے حل کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے پانی، نکاسیٔ آب اور جدید انفراسٹرکچر پر توجہ دی ہے۔ گریٹر کراچی سیوریج پلانS-III کے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کی بحالی اسی سلسلے کی اہم پیش رفت ہے۔ یہ منصوبہ روزانہ 35 ملین گیلن پانی کو قابلِ استعمال بنا کر شہریوں کے لیے میٹھے پانی کی بچت میں مدد دے گا۔عوامی خدمت کا نشان پاکستان پیپلزپارٹی
@BBhuttoZardari
True prosperity is the one that gives the needy the opportunity to live a life of dignity. The Benazir Income Support Program is an important example of promoting hope, independence, and human dignity.
احساس کا دیپ جلانا محض امداد نہیں، انسانی وقار کو بحال کرنے کی سچی منزل ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اسی روش کا نام ہے، جو خاموشی سے زندگیوں کا سہارا بنتا ہے۔
@BBhuttoZardari
The Islamabad talks highlighted the importance of political dialogue. Maintaining communication and mutual respect is essential for resolving differences.
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے پیپلز پارٹی کی قیادت پر الزامات افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ اگر پی ٹی آئی الزام تراشی کرے گی تو پیپلز پارٹی اپنی قیادت کا دفاع اور انہیں آئینہ دکھائے گی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی سے مذاکرات مثبت اور نتیجہ خیز تھے، مگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنی ضد، انا اور بانی پی ٹی آئی کے سامنے اچھا بننے ک�� کوشش میں مذاکرات سبوتاژ کیے۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam
خیبر پختونخوا حکومت نے اُن لوگوں کو فنڈنگ کی جو دہشت گردی میں ملوث تھے، تنقید کرنے والے اپنا کام کرتے رہیں، سندھ حکومت اپنا کام کرے گی، وزیرِاعلیٰ کے پی کی انا اور ضد نے اسلام آباد مذاکرات سبوتاژ کیے، پیپلز پارٹی نے سوات میں پاکستان کا پرچم لہرایا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam
خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے، جہاں سات میں سے پانچ ڈویژن ��تاثر ہیں۔ طالبانائزیشن کے باعث عام شہری، پولیس اور سیکیورٹی فورسز نشانہ بن رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی اپنی تقاریر میں ببانگِ دہل کہتے تھے کہ طالبان سے بات ہونی چاہیے، طالبان کے دفتر یہاں پہ کھولے جائیں،وہ طالبان جو معصوم بچوں کی جانیں لے رہے تھے، وہ طالبان جنہوں نے نہ کسی اسکول کو بخشا،نہ کسی مسجد کو بخشا۔
سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی کراچی میں پریس کانفرنس
@sharjeelinam
Access to professional education can open new doors for women. The ACCA scholarship initiative in Sukkur offers female students an opportunity to work toward their academic and career goals.
Moving forward with the mission of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto and Chairman @BBhuttoZardari vision of empowering women, an important educational opportunity has been provided to female students at Begum Nusrat Bhutto Women University Sukkur.
Through the efforts of District Council Sukkur, the Bibi @AseefaBZ ACCA Scholarship is a practical step toward empowering the daughters of Sukkur to pursue higher education and advance in the professional field.
#SKHS #Sukkur #WomenEmpowerment #EducationForAll #ACCA #Scholarship #BibiAseefaBhuttoZardari #BegumNusratBhuttoUniversity #PPP