وہ بھی کیا دن تھے جب مودی فون نہیں چکتا تھا بائیڈن کال نہیں کرتا تھا ولی عہد ��ے چلتے جہاز سے اتار دیا تھا ترک صدر ملائشیا کانفرنس عدم شرکت پر ناراض تھا جبکہ آج کرغستان کے صدر نے شہباز شریف کی گاڑی خود چلا کر ایئرپورٹ پہنچائی اور الوداع کیا
فاتح قوم کا فاتح وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان میں کرپشن اس وقت شروع ہوئی جب دہلی میں چاندنی چوک میں ٹھیلہ لگانے والوں کو انارکلی میں دکانیں الاٹ ہوئی۔ جالندھر میں کچے مکانوں میں رہنے والوں کو لاہور میں زمان پارک میں 8 کنال کی کوٹھیاں الاٹ ہوئی۔
عنوان ہے
دونوں بیگمات کو بچا رہے تھے
ایک بیگم کی ہیرے کی انگوٹھیاں
دوسرا بیگم کو اوباشوں سے
باقی خان کو کرنل کے لیول کا بندا بنانے پر شکریہ۔
تحریک انصاف کو آپ جیسے حقیقت پسند ہی چائیے
پچھلے ہفتے ٹویٹر پر مسلم لیگ نون کے سب سے پرانے کارکن عادی کی والدہ کی صرف علاج نہ ہونے کی وجہ سے وفات ہو گئی !! اُسکی ماں کا علاج نہ سہی کیا پارٹی میں سے کسی نے اُسکے ساتھ تعزیت بھی کی ؟ اِن ٹِک ٹاکروں سے ملنے کا وقت ہے اپنے ساتھیوں کا بُرے وقت ��یں حال پوچھنے کا وقت نہیں۔
صابر شاکر بھائی! خدا کا واسطہ اپنے سیاسی جنازے کو کندھا دینے کے لیے مظلوم کے زخم مت بیچیں۔
یہ فوٹیج ایک ایسے شخص کی گرفتاری کی ہے، جسے گرفتار کرنے کے لیے پولیس متعدد دفعہ زبان پارک گئی مگر اس شخص نے اپنے کارکنوں کے ذریعے پولیس فورس پر حملوں کے ذریعے اپنی گرفتاری روکی۔
سرحد یونیورسٹی میں ایک کرنیل کی مجرمانہ حرکت کو آپ ایک اور مجرم کی قانون کو ماننے سے انکار کی حرکت کا عکس تو قرار دے سکتے ہیں، مگر آپ اس جرم کو اپنے جرم کے جواز کے لیے استعمال نہیں کر س��تے۔
**ہماری لڑائی اسٹبلشمنٹ سے ہے، شہباز شریف کے پاس تو اختیار ہی نہیں: عمران نیازی **
**مڑشد ناپاک کا علاج شہباز شریف نہیں ہونے دیتا، اسٹبلشمنٹ تو ہمارے مائی باپ ہیں: سہیل افریدی **
ورلڈ کپ جیتا تو میں عمران کی فین ہو گئی میں اس سے ملنے کی کوشش کر رہی تھی کہ ایک دن کام سے واپس آئی تو دیکھا عمران ب��ٹھا تھا میرے گھر، میں شاک میں میں نے پوچھا ادھر کدھر تو کہتا دوست نے کہا شبنم کا گھر ہے تو میں نے کہا چلو مل آتے اور کھانا کھاتے جاتے،
اس دوران کھانا لگا تو اس نے ماں کو فون کیا بولا ماں میرا کھانا نا بنانا میں کھا کہ آؤں گا،
کتنا اسے ماں کا خیال تھا کہ 1985 میں فوت ہوئی ماں کو 1993 میں فون کر کہ بتا رہا تھا کہ کھانا نا بنانا....!!