بے شرم خواجہ وینٹیلیٹر تم اور تمہارے چور لیڈر نے ہی پہلے بھی ملک میں تباہی پھیری اور اب دوبارہ اسی کوشش میں لگے ہو۔ یہ جعلی دانشوری عوام میں آ کر جھاڑو کسی دن۔ دیکھو لوگ تمہارا کیا حال کرتے ہیں
People keep saying educational system is shit. Can't educate us how to overcome depression how to prioritize mental health. 😂
For some seventeen years I have also been studying in same, but till date I have not got depression
This is something related to your parent's teaching.
سخت ترین ہے۔۔!!
وہ تمام الفاظ
جو وقتِ رخصت بولے جاتے ہیں
اور
جنہیں الوداعی کلمات کہا جاتا ہے
سخت ترین ہیں۔
موت
اب وہ کسی کی ہو یا اپنی سخت ترین ہے۔
ناتمام آرزؤں کے ساتھ رہنا سخت ترین ہے۔
ہر وہ چیز
کام
یا
احساس
جو
اک عام انسان کو انسان نہیں رہنے دیتا
روبوٹ بنا دیتا۔
سخت ترین ہے۔
مری کےرستےمیں سیاحوں کی المناک اموات پرنہایت مضطرب اور دلگرفتہ ہوں۔ضلعی انتظامیہ خاطرخواہ تیار نہ تھی کہ غیرمعمولی برفباری اورموسمی حالات کوملحوظِ خاطر رکھےبغیرلوگوں کی بڑی تعداد میں آمد نے آ لیا۔میں تحقیقات اورایسےسانحات کی روک تھام کیلئےکڑےقواعد لاگوکرنے کےاحکامات صادرکرچکاہوں۔